Per i residenti locali

Per i residenti locali

Condividi

Hidden beauty of Kohistan

04/08/2022

انگریزی مہینوں میں دنوں کی تعداد بہت ہی آسان.....

13/07/2022

DEATH HAS NO AGE.....

13/07/2022




آرمی پبلک سکول/کالج اور گورنمنٹ فیڈرل سکول/کالج میں داخلے کے لیے ہونے والے مقابلے کے امتحانات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے.
داخلہ فارم کو پرنٹ دے کر استعمال میں لایا جا سکتا ہے..
#داخلہ کی تاریخ اور طریقہ کار :
1)آپ کہی سے بھی داخلہ فارم کو پرنٹ دے کر اسے پر کریں اور پر کرنے کے بعد بچے کے متعلقہ سکول جہاں وہ زیر تعلیم ہے وہاں سے تصدیق کرائیں..
2)بچے کا فارم-بی #یا ڈومیسائل بھی فارم کے ساتھ لگے گا اگر کسی بچے کے پاس فارم-بی اور ڈومیسائل دونوں موجود نہ ہوں تو وہ بچہ اپنے والد محترم یا کسی سرپرست کا ڈومیسائل بھی فارم کے ساتھ لگا سکتا ہے..
3)بچے کے دو عدد پاسپورٹ سائز #تصاویر بھی داخلہ فارم پر لگانے ہونگے..
4)بچے کے والد محترم یا سرپرست کی دو عدد #شناختی کارڈ کاپیاں بھی داخلہ فارم کے ساتھ لگے گی..
داخلے کی آخری تاریخ #22جولائ
ٹیسٹ یعنی داخلہ امتحان کی تاریخ #27جولائ
#نوٹ سرکاری اور پرائیویٹ دونوں اسکولز کے بچے امتحان دے سکتے ہیں.
#نوٹ:اس امتحان میں کامیاب ہونے والے بچوں کی #12ویں-جماعت تک تمام تر تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی اور بچے کو فری میں اعلٰی تعلیمی اداروں میں تعلیم دی جائیں گی..
#مندرجہ بالا تمام شرائط پوری کرنے کے بعد داخلہ فارم اپنے متعلقہ ایجوکیشن دفتر یا Zain Book Seller & Stationary سے حاصل کر کے دفتر میں جمع کریں اور وہاں سے رول نمبر سلپ حاصل کریں...

11/07/2022

عید الاضحٰی مبارک...

14/04/2022

A view of Kolai, District Kolai Pallas kohistan & Kohistan lower

Photos from Per i residenti locali's post 05/12/2021

Can some one identify the pictures....
Just name of the area

16/09/2021
Vuoi che la tua azienda sia il Servizio Di Governo più quotato a Rome?

Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Ubicazione

Sito Web

Indirizzo


Rome
20500