A2 News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A2 News, Az Zarqa'.
نادرا آفس پہ ناصافہ کی ڈیر خہ سروس ورکوی او سٹاف والا یی ھم خہ تعاون والا دی۔ دہ ناصافے خلقو تہ خراج تحسین پیش کوم چہ ھغے دی اداری لپارہ ڈیر کوششونہ اوکڑل او پہ خپلہ علاقہ یی آبادہ کڑہ۔ بل طرف تہ تالاش والو لپارہ دا دعا کوم چہ اللہ دی پہ اتفاق کڑی او اللہ دی مونگ لا داسی مشر راکی چہ دہ علاقے دہ خوشالئ او ترقئ سبب اوگرزی۔ امین
25/12/2025
تالاش بازار دہ شپے🖐👇
07/12/2025
(درخواست بنام ارباب اختیار)
🔀
ہم اہلیان #تالاش محترم جناب اور قابل قدر جناب سے گزارش کرتے ہیں کہ (بمقام تالاش بازار)کا نام محمد (محکمہ پولیس )کے نام سے موسوم کریں۔✌️واضح رہے کہ ش۔ہید محمد #احسان کا تعلق باجوڑو تالاش دیر لوئر سے ہے جو کہ 3 نومبر کی رات #میدان(گل) میں فتنہ الخوارج کے خلاف جوانمردی سے 4، 5 گھنٹے وطن عزیز 🇵🇰 کے دفاع کے لیے ل۔ڑتے رہے۔ دھ۔شت گ۔ردوں کے خلاف بہادری سے ل۔ڑتے ہوئے باجوڑو کے اس قابل فخر #سپوت کو کئی گول۔یاں لگیں مگر جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے انہوں نے زخ۔می حالت میں بھی مقابلہ جاری رکھا۔ بدقسمتی سے ایگ گ۔ولی ٹانگ پر لگنے سے اس کے #دل ❣️ کی انتہائی حساس نس بہت زیادہ متاثر ہوئی اور دوران آپریشن 22 نومبر 2025 کو وہ کی دفاع کا قرض ادا کرتے ہوئے ش۔ہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔ 😪😭😭
محمد احسان کی خواہشوں میں سے ایک خواہش یہ بھی تھی کہ اس کی قبر پر پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰 لہراتا رہے اور اس کا نام زندہ و جاوید ہو۔
کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اس مرد مج۔اہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اس کا نام یاد رکھیں۔ یہی وجہ ہے کہ علاقہ تالاش کے عوام کی امنگوں کے مطابق باجوڑو چوک کا نام محمد احسان ش۔ہید چوک رکھا جائیں اور اس کی یادگار تعمیر ہو۔🎗🧱
محمد احسان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ حکام بالا تک یہ پیغام موصول ہو اور وہ اس جائز عوامی مطالبے پر لبیک کہتے ہوۓ باجوڑو روڈ\ چوک کو احسان ش۔ھ۔ید کے نام سے موسوم کریں ۔ جزاک اللہ🤲
پرانے یادیں 🥰🥰🥰
zeeshan ahmad Fans (club)
17/09/2025
دہ تالاش دا غر کہ مسقبل کی دہ سیر و سیاحت لپارہ جوڑ شی نو دہ ملک پہ اکانومی کی بہ خہ ڈیرہ برخہ جوڑہ کی او دہ دہ ٹولو نہ خہ #سپارٹ جوڑیدے شی۔۔🫶 دہ #تالاش لپارہ خو دومرہ اہمہ دہ لکہ CPEC چہ سنگ دہ پاک۔ستان لپارہ اہم دے۔۔۔ پہ ڈنگو او وٹو علاقہ ترقی نہ شی کولے بلکہ داسی مجموعی دہ خیر خیگڑے کار پکار دے چہ خاص او عام تری نہ فائدہ واخلی👇👇👇
#تالاش
30/06/2025
دیر موٹروے ریسٹ ہاوس گراونڈ کے قریب
😜😜😜🤕🤣🤣🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
Az Zarqa'
+966
