07/02/2026
Imran Khan PtiJabbar ❤️
Pakistan Zandabad���
07/02/2026
Imran Khan PtiJabbar ❤️
1 NA 13 VOTE FOR
GROUP PML N
2 GROUP
3 GROUP Imran Khan
4 GROUP
5
Jabbar sa Jo Log Sirf ko vote dy gay har hall ma wo hazar Ho Jay
Imrankhanzindabad❣️
15/04/2022
.
عمران خان وہ سچا عاشق رسول ﷺ ہے جس نے دنیا پر واضح کیا کہ مسلمان اپنا سب کچھ محمد ﷺ پر قربان کرنے کو تیار ہیں اور یہ ملک پاکستان بھی دین کے تابع ہے۔ عمران خان نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر اسلام کا دفاع کیا اور مغرب کو توہینِ رسالت سے روکا۔
ہمیں فخر ہے اپنے ایسے بہادر لیڈر پر۔
15/04/2022
میرے باشعور نوجوانو، حقیقی جدوجہد کے لیے تیار ہو؟عمران خان کا اپنے ورکروں سے سوال ؟
یس جناب عمران خان ہم تیار ہیں ❤️✌️