05/02/2023
جنرل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے چھوٹے بڑے گناہ معاف فرمائے اور درگزر والا معاملہ فرمائے، آپ سے کافی اختلافات تھے مگر آپ نے اپنی حکومت میں جو چند مخصوص عناصر کی چھترول کی جن کی پاکستانی عوام کو پندرہ بیس سال بعد سمجھ آئی کہ آپ نے جس جس کو بھی چھتر پھیرے بالکل درست پھیرے ۔
اور آپ کے بعد آنے والے آپ کے ایک ھم عہدہ آدمی کا کردار تو دیکھا جائے تو آپ کسی فرشتے سے کم نظر نہیں اتے۔۔
07/01/2023
آپ کا کیا خیال ؟ کمنٹس میں اپنی راۓ دیں ۔ شکریہ
14/09/2022
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟؟؟
06/09/2022
آپ کے خیال میں کون سی پارٹی پاکستان کو موجودہ سیاسی /معاشی/اقتصادی اور دیگر بہرانوں سے نکال سکتی ہے؟
16/08/2022
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا
جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کا
جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیق
جو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
احمد فراز ❤️
06/07/2022
تیری بہادری پہ کیا لیکھو وہ الفاظ نہیں ہے میرے پاس بس اتنا لکھتا ہوں کہ آپ قوم کا فخر ہوں___!!!!❤️✌
23/05/2022
عمران خان کیطرف سے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں کی صورت میں مدد کے لئے لیگل ٹیمز بنا دی گئی ہے
کسی پریشانی کی صورت میں اپنے متعلقہ ڈسٹرک ہیلپ سنٹر سے رابطہ کر سکیں
تمام لیگل معاملات میں فوری معاونت کی جائے گی
04/03/2021
کہیں سے لگ رہا ہے کہ انھیں ڈر ہے؟؟؟؟
شاباش کم چُک کر رکھو، مافیا کو نہیں چھوڑنا۔۔
04/03/2021
سمجھ دارو کے لیے اشارہ ہی کافی ہے