28/05/2026
🇵🇰 Youm-e-Takbeer 28 May, is more than a date, it’s a declaration written in the courage of a nation. A declaration that our sovereignty is non-negotiable. That our unity cannot be broken. That our commitment to peace, for our region and beyond will never waver.
Today, we stand together as one people, honoring the past and building toward a future worthy of every sacrifice made.
Long Live Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
27/05/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ٹیلیفون پر عید کی مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ قوم کو اپنے بہادر سپاہیوں اور افواجِ پاکستان کی غیر متزلزل وابستگی اور قربانیوں پر فخر ہے۔
27/05/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ 10 ذوالحجہ 1447 ھجری (27مئی، 2026) پر تہنیتی پیغام
"اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم مذہبی تہوار کی خوشیوں اور جذبہ ایثار و قربانی کی حقیقی روح سے بہرہ مند فرمائے۔ عید کا روحانی موقع اس امر کا بھی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنے گرد و نواح میں تنگ دست، غرباء اور مستحق افراد کا خصوصی طور پر خیال کریں اور عید کی خوشیوں میں انکو شامل حال رکھیں۔ یہ عید ہمیں عظیم الشان سنت ابراہیمی کی یاد دلاتی ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حکم الٰہی کے سامنے مکمل سپردگی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال اطاعت و فرمانبرداری کا روشن استعارہ ہے۔ یہ مقدس سنت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اعلی اور مقدس مقصد کے لیے اپنی جان، خواہشات اور مفادات قربان کر دینا ہی اصل میں ایمان کی معراج اور اہل وفا کا طرۂ امتیاز ہے۔ مادر وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والے شہداء کی قربانی, ہمارا قومی فخر ہے۔ جذبہ ایثار اور اتحاد و یگانگت ہی قوموں کی زندگی میں دائمی یکجہتی اور پائیدار ترقی کا ضامن ہے۔"
~وزیراعظم
27/05/2026
Dinner hosted at Pakistan House by Ambassador Salman Athar which was attended, among others, by Members of Lebanese Parliament, H.E. Sajih Attieh , H.E. Abdul Rahman Bizri, H.E. Muhammad Suleiman, and H.E. Bilal Malham Houshaymi.
The gathering provided an excellent opportunity for insightful discussions on the prevailing domestic and regional situation, as well as matters of mutual interest.
The distinguished guests were also briefed on various aspects of Pakistan’s economy, culture, history, and tourism potential. Short videos showcasing Pakistan’s rich heritage, economic progress, and natural beauty were also shown during the evening Public Diplomacy Pakistan Ministry of Foreign Affairs, Islamabad
26/05/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حج 1447 ھجری، 9 ذوالحجہ، پر پیغام
"حج کا مبارک دن عبادت گزاروں کے لئے اللہ تعالی کی رحمت اور فضل و کرم کے حصول کا بہترین موقع ہے۔ حج کا پروقار اجتماع امت مسلمہ کے باہمی اتحاد اور اجتماعی ذمہ داری کے احساس کو اجاگر کرتا ہے۔ اسی جذبہ محبت و ایثار اور باہمی تعاون میں اصل قومی اور اجتماعی ترقی و خوشحالی کا راز پنہاں ہے۔ اور ہم اللہ کے حضور دست بدعا ہیں کہ عالمی امن، عدل و انصاف، رواداری اور بھائی چارہ کی فضا کو تقویت ملے تاکہ فلاح انسانیت اور اجتماعی بھلائی کے لیے کام ہو سکے۔ حج کا پروقار اجتماع امت مسلمہ کے باہمی اتحاد اور اجتماعی ذمہ داری کے احساس کو اجاگر کرتا ہے۔ اسی جذبہ محبت و ایثار اور باہمی تعاون میں اصل قومی اور اجتماعی ترقی و خوشحالی کا راز پنہاں ہے۔" آمین! حج مبارک!
~وزیراعظم
18/05/2026
Ambassador Salman Athar hosted a dinner at Pakistan House for Asia-Pacific Group of Ambassadors. The evening featured insightful discussions on recent regional and domestic developments, with prominent Lebanese analysts Dr. Khaldoun Sharif and Dr. Imad Rizk, sharing their perspectives and analysis on the evolving situation.
The gathering provided a valuable opportunity for meaningful exchange of views in a warm and cordial atmosphere Public Diplomacy Pakistan Ministry of Foreign Affairs, Islamabad