Ikhtisham Khan

Ikhtisham Khan

Share

سیاست نہیں خدمت

Photos from Ikhtisham Khan's post 08/04/2025

مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ صوبائی وزیر خواراک ظاہرشاہ طورو ، اراکین صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی ، عبدالسلام آفریدی اور زرشادخان کا بے نظیر چلڈرن ھسپتال مردان کے کل وزیراعلی خیبرپختنخواہ علی امین گنڈہ پور کے ہونے والے افتتاحی پروگرام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ۔
اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کمشنر مردان ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر مردان بھی اس موقع پر موجود تھے اور پارلیمنٹرینز کو انتظامات کے حوالے سے اگاہ کیا۔

18/08/2024

کھلی کچہری۔۔۔!!
ممبر صوبائی اسمبلی و صدر تحصیل تخت بھائی جناب احتشام علی ایڈوکیٹ پبلک ڈے پر عوامی مسائل سن رہے ہیں۔

Photos from Ikhtisham Khan's post 26/07/2024

پارٹی ہدایات کے مطابق عمران خان، بشری بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی رہائی کے لئے مردان تحصیل تخت بھائی میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی۔
جس میں اراکین صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ ،ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، صوبائی وزیر خوارک ظاہر شاہ طورو، افتخار علی مشوانی، اور ایم این اے علی محمّد خان نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کئ

Photos from Ikhtisham Khan's post 07/03/2024

Updates pk61
07/03/2024

تخت بھائی بار ایسوسیشن کی آثارقدیمہ تحت بھائی کے پرفضا ماحول میں پروگرام کا اہتمام۔

اس پروگرام کے مہمان حصوصی ایم پی اے احتشام خان ایڈوکیٹ اور محمد زیب خان ڈسٹرکٹ جج مردان تھے۔

پروگرام میں ممبران بار کونسل، ڈسٹرکٹ بار کے نمائندہ گان، تخت بھائی بار کے وکلاء کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے ذندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ایم پی اے احتشام خان ایڈوکیٹ نے تخت بھائی بار کا شکریہ ادا کیا اور اپنے حطاب میں خیبرپختونخوا کے عدلیہ کو قانون کی پاسداری کرنے پر سراہا۔ انھوں نے مزید کہا کہ تخت بھائی، مردان اور کاٹلنگ بارز کی ترقی اور یہاں کے وکلاء کے فلاح و بہبود کے لیے بہترین منصوبہ سازی کریں گے۔

09/02/2024

تمام pk61والوں کا بہت بہت شکریہ
جنہوں نے ایک دفعہ پھر خدمت کا موقع دیا جس طرح میں نے اپنے ڈسٹرکٹ مردان ناظم اعلیٰ کے دور میں خدمت کیا انشاء اللہ اس طرح کے خدمت اپنے mpa دور میں کرونگا ایک دفعہ پھر سب حلقے والوں کا شکریہ

31/01/2024

آخری دم تک خان کے ساتھ

31/01/2024

Miss you brother 😥😥😥😥
Aalh de janatulfirdus naseeb ka

17/01/2024

سیاست نہیں خدمت
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے 8 فروری کو عمران خان کے سپاہی کو کامیاب کرو

12/01/2024

انشاللہ جیت بلے کا

29/12/2023

8 فروری کو ہم سب نے گھروں سے نکلنا ہے اور بلے پر ٹھپہ لگا کر حقیقی آزادی کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

29/12/2023

السلام وعلیکم

17/06/2022

چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر آزادی مارچ کے دوران شہید ہونے والے تحریک انصاف مردان کے ورکر سید احمد جان کے خاندان کو ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے کا چیک ادا کردیا گیا- سید احمد جان کی کمی کو پورا نہیں کیا جاسکتا انکے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں- ہم اپنے ورکرز کیساتھ کھڑے ہیں- کچھ دن پہلے چئیرمن تحریک انصاف عمران خان نے شہید کے خاندان سے ملاقات کی تھی اور انہیں بھرپور تعاون کا یقین دلایا تھا

Want your business to be the top-listed Government Service in Kuala Lumpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kuala Lumpur