27/04/2025
**Modi And Hafiz On Same Page** Same Mind Behind 9th May And Pahalgam* India's Real Target Of Water SameMindBehindFalseFlag ://www.youtube.com//view_as=subscriber?sub_confirmation=1WhatsApp: https://wh...
This page is not affiliated with any government,it’s only promote Imran khan mission thank you .
27/04/2025
**Modi And Hafiz On Same Page** Same Mind Behind 9th May And Pahalgam* India's Real Target Of Water SameMindBehindFalseFlag ://www.youtube.com//view_as=subscriber?sub_confirmation=1WhatsApp: https://wh...
31/03/2025
سعودی عرب میں خفیہ ملاقات کے نتائج آنا شروع ڈالری جنگ کا آغاز ہوگیا جرنیلوں کا عید پر خان پہ ظلم #ٰResultsOfMeetingInSaudiArabia ://www.youtube.com//view_as=subscriber?sub_confirmation=1WhatsApp...
افسوس اس بات کا نہیں ہے کہ ان لوگوں نے اتنا ظلم کیا ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ ہم یہ سمجھتے تھے کہ جو سب سے اوپر بیٹھا شخص ہوتا ہے، وہ انتہائی اعلیٰ کردار کا مالک ہوتا ہے۔ لیکن آج یہ حقیقت کھلی کہ وہ تو گلی کے ایک عام آدمی کی سوچ رکھنے والا شخص ہوتا ہے۔
06/12/2024
https://m.youtube.com/watch?v=4HJ6Tmnu5Vg
The Islamabad Massacre On November 26th, 2023, the Pakistani military launched a brutal crackdown on peaceful PTI protesters in Islamabad, resulting in numerous deaths and injuries...
27/11/2024
ہمارے پاس ایک طاقتور سوشل میڈیا ٹیم ہے۔ عوام خود کو پی ٹی آئی بنا کر عمران خان کے سامنے پیش کرے، خود انتخاب کرے اور نئے لوگوں کو سامنے لائے جو حقیقی لیڈر ہوں۔ یہ جو سمجھوتہ کرنے والے لوگ ہیں، ان سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے کیونکہ یہ سب کے سب سمجھوتہ شدہ ہیں۔
جب آج کی سرد اور ٹھنڈی رات میں آپ اپنے گھروں کے سکون میں ہیٹر لگا کر گرم کمبل اوڑھ کر سو رہے ہوں گے، اور آپ کے بچے آپ کے ساتھ والے کمرے میں آرام سے سو رہے ہوں گے، خاص طور پر اسلام آباد والے، تو یہ جان لیں کہ وہ بچے، وہ بہادر اور نڈر بچے جو پچھلے دو دن سے شیلنگ، ظلم اور بربریت کا سامنا کر رہے ہیں، وہ آپ ہی کے شہر میں، آپ ہی کے دارالحکومت میں موجود ہیں۔ وہ اپنے حق کے لیے نہیں، بلکہ ہمارے سب کے حق کے لیے لڑ رہے ہیں۔
وہ اپنا ذاتی فائدہ نہیں چاہتے، نہ انہیں وزارتیں چاہیے، نہ عہدے، بلکہ وہ ہمارے، آپ کے، اور آنے والی نسلوں کے حقوق کو واپس لینے کے لیے میدان میں ہیں۔ جب آپ اپنے گھر کے گرم کمروں میں سو رہے ہوں گے، تو یہ جان لیں کہ ان بہادر بچوں کی شہادت کا خون آپ کے ضمیر پر بھی حاوی ہوگا۔ یہ خون صرف اداروں، فوج اور فسطائی حکومت کے ضمیر پر نہیں، بلکہ آپ کے ضمیر پر بھی بوجھ بنے گا۔ آپ بھی اس کے برابر ذمہ دار ہیں۔
آج 110 سے زیادہ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں اور 12 سے زیادہ نوجوان شہید کر دیے گئے ہیں۔ 12 خاندان غم میں ڈوب گئے ہیں۔ ان نوجوانوں کے گھروں کو آپ نے مار دیا ہے، ان کے خوابوں کو مٹی میں ملا دیا ہے۔ یہ جان لیں کہ یہ سب کچھ آپ کے دروازوں کے سامنے، آپ کے دارالحکومت میں ہوا، اور آپ ایک قدم باہر نہیں نکلے۔
باقی باتوں کا حساب کتاب ہوتا رہے گا مگر فسادی میڈیا سے اس جھوٹی خبر کا حساب ضرور لیا جانا چاہیے کہ “پی ٹی آئی کے شرپسندوں نےچار رینجرز اہلکاروں کو گاڑیوں تلےکچل کر مار دیا” جب کہ خود رینجرز اور پولیس کی گاڑیوں نےان غریبوں کو مارا اور فسادی میڈیا نےاس معصوموں کی موت کا مذاق اڑایا۔