عمران خان ریاست کی تحویل میں ہے۔ پہلے بھی ان پر حملے سے پہلے انہی ٹاؤٹس سے اسی طرز پر بیانیے بنوائے گئے تھے۔ اب دوبارہ خونی لبرلز اس شخص کے خلاف منافرت پھیلا رہے ہیں جس نے دنیا کے سامنے حرمتِ رسول (ص) کی بات کی۔ جس کی کوششوں سے دنیا نے اسلاموفوبیا کو تسلیم کیا۔ اپنے ٹاؤٹس بٹھا کر کوئ بھی بیانیہ بنوالیں ان کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ دار صرف اور صرف ریاست ہوگی۔
پہلے بھی کہہ چکا ہوں، عمران خان آپ کے اور عوام کے مابین آخری پردہ ہے انفرادی اناؤں، بیرونی مفادات اور چوروں کی خوشنودی کے لیے اس پردے کو چاک مت کرو نقصان صرف اس سرزمین کا ہوگا جس کے دم سے ہم اور ہم سے ذیادہ تم معتبر ہو ورنہ ان سرحدوں سے باہر اپنی حیثیت سے تو تم واقف ہی ہو۔
PTI is the voice of voiceless
If you stand today for your self nobody can defeat you tomorrow
09/08/2023
بونیر !
عمران خان کے جھوٹے الزام میں گرفتاری اور نا آہلی کیخلاف سواڑئ چوک بونیر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا پر آمن احتجاجی مظاہرہ _____
پارٹی ھدایات کے روشنی میں جس میں محدود پرآمن احتجاج کی کال دی گئی تھی اس ھدایات کے مطابق محدود احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
جیل کی چکی میں دن کو مکھیاں ہوتی ہیں اور رات کو کیڑے۔ مجھے اندھیرے کمرے میں رکھا گیا ہے، نہ اخبار کی سہولت ہے، نہ ٹی وی کی۔ اوپن واش روم ہے اور کسی سے رابطے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
عمران خان کی جیل میں اپنے وکلاء سے ملاقات کے دوران گفتگو۔
Klik hier om uitgelicht te worden.
Plaats
Type
Website
Adres
America
