PAK FC Frontier Constabulary

Bellen Routebeschrijving Contact opnemen met de organisatie

PAK FC Frontier Constabulary Contactgegevens, kaart en routebeschrijving, contactformulier, openingstijden, diensten, beoordelingen, foto's, video's en aankondigingen van PAK FC Frontier Constabulary, America.
(3)

ایفسی آرمی پولیس کی بھرتی ہو یاکوئی اور اشتہار جو سچ پر مبنی ہو ہم آپ تک پہنچائینگے فورسز کے شہدا کی تفصیل اور ملک کے بدلتے حالات کہ آنے والے وقت میں ہم کہا کھڑے ہونگے یہ کام آپ کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے اس لئے پیج کو LIKE اورFOLLOW کرے7

25/10/2026

*🌹آج کی پوسٹ میں 80 ہیڈلائنز ہیں*

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

*🛑 24 اکتوبر 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) وزیراعظم کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں بڑے عوامی ریلیف کے اعلان کا امکان

🚨 (2) ممکن ہے یہ اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ہو: معاون خصوصی حذیفہ رحمان

🚨 (3) پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

🚨 (4) اسحاق ڈار کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، گندم مہنگی کرنے کے رجحان پر اظہارِ تشویش

🚨 (5) وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ روس متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی

🚨 (6) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا دورۂ جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ

🚨 (7) وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات

🚨 (8) پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کل پاکستان پہنچیں گی

🚨 (9) پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی

🚨 (10) سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں: عقیل ملک

🚨 (11) میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، ڈی آئی جی ویسٹ جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

🚨 (12) ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفر کرنے والی خاتون کا زیـاـ دتی کا دعویٰ جھوٹا نکلا

🚨 (13) سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ، ملائیشیا نے پاکستان کو شکست بیکر ٹورنامنٹ جیت لیا

🚨 (14) کسی بھی صورت امریکی جنگی جہازوں کو خلیج میں داخل ہونے نہیں دیں گے: سربراہ ایر_انی فوج

🚨 (15) مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں سیاسی فائدہ اٹھانے کیلئے بیانات دے رہے ہیں: عطااللہ تارڑ کا دعویٰ

🚨 (16) کے پی اکنامک زونز ڈویلپمنٹ کمپنی کے آڈٹ میں 18 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں اور خورد برد کا انکشاف

🚨 (17) فرانس میں احتجاجی مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع، ہنگاموں کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات

🚨 (18) پی ٹی آئی سے بندہ توڑ کر آئندہ وزیراعلیٰ کے پی کیلئے تیار کرلیا گیا: جے یو آئی کا دعویٰ

🚨 (19) کچھ کھلاڑیوں کو شہرت ملتی ہے تو وہ سیکھنا بھول جاتے ہیں: چیئرمین پی سی بی

🚨 (20) لڑکی سے کہا جتنی بار اس شخص نے تھپڑ مارے وہ بھی اسے اتنی ہی بار تھپڑ مارے: مریم نواز کا اسکوٹی تشدد واقعے پر ردعمل

🚨 (21) سندھ: 2 سال میں 6 لاکھ 80 ہزار سے زائد آن لائن ڈرائیونگ لائسنس جاری

🚨 (22) کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی بندش کے باوجود کے الیکٹرک کا 70 فیصد حصے کو لوڈشیڈنگ فری رکھنے کا خودساختہ دعویٰ

🚨 (23) عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں: وزیر خزانہ

🚨 (24) شیخوپورہ: شیر خوار بچی کی حوالگی پر جھگڑے میں 3 خواتین قتــل

🚨 (25) اردن: چرچ میں میت کی آخری رسومات کے دوران فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

🚨 (26) راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے

🚨 (27) اداکارہ ایمن سلیم نے پیپلز پارٹی جوائن کرلی

🚨 (28) پاکستان میں انفلوئنزا ویکسینز کی عدم دستیابی کی وجہ سامنے آگئی

🚨 (29) اداکارہ ماورا حسین اور امیر گیلانی کے گھر بیٹے کی پیدائش

🚨 (30) میر رضا قتــل کیس: سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنادیں

🚨 (31) مکہ دفاعی معاہدے کی کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

🚨 (32) خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجراء کے طریقہ کار کو مزید سخت بنانے کا فیصلہ

🚨 (33) قیصر شیخ کابینہ کمیٹی کی سربراہی سے فارغ، ہارون اختر خان نئے چیئرمین مقرر

🚨 (34) شہدادپور: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتــل، لاشیں نالے سے برآمد

🚨 (35) ڈیانا مبینہ زیـاـ دتی کیس: سی سی ڈی نے ضمانت پر رہا ملزم کو عدالت سے حراست میں لے لیا

🚨 (36) اسکول جانیوالے بچوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 بچے جاں بحق، کئی زخمی

🚨 (37) کراچی: تفتیشی افسر کے کمرے سے 6 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا اور دیگر سامان غائب، انسپکٹر گرفتار

🚨 (38) پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش، سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

🚨 (39) ہری پور: سرائے صالح میں تیز رفتار آئل ٹینکر اور 2 گاڑیوں کے درمیان خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

🚨 (40) پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے گرائے گئے، تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے: صدر ٹرمپ

🚨 (41) کہنیوں میں اسکریو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے، حنا جاوید قتــل کیس میں پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

🚨 (42) پنجاب حکومت کا آذربائیجانی خاتون کا ریپ کیس خود آگے بڑھانے کا اعلان

🚨 (43) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

🚨 (44) پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا: فاروق عبداللہ

🚨 (45) عمرہ زائرین کے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، ویکسینیشن بند

🚨 (46) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تعلقات مزید مضبوط ہونے کا امکان

🚨 (47) نائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویش

🚨 (48) پختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں 18 ارب سے زائد کا مالی اسکینڈل، تہلکہ خیز انکشافات

🚨 (49) حکومت نے عمومی سبسڈی کے بجائے ہدفی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے: محمد اورنگزیب

🚨 (50) امریکی صدر کا ٹوٹا ہوا گھرانہ: کینسر میں مبتلا وینیسا ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا

🚨 (51) واٹس ایپ صارفین اپنی چیٹ میں اب انسٹاگرام ریلز شیئر کر سکیں گے!

🚨 (52) اسپین میں لیونل میسی کو شاہی اعزاز سے نواز دیا گیا

🚨 (53) کومل عزیز خان نے شوبز کو مستقل خیرباد کہہ دیا، وجہ بھی بتادی

🚨 (54) پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اس بار ہمیں منعقد کرنے کا موقع دیا جائے: گورنر کے پی

🚨 (55) فرانس میں جین زی کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 70 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات، 135 گرفتار

🚨 (56) اہلکاروں کی ہلاکت: اس را_ئیلی فوجی نہتے فلس_طینیوں پر ٹوٹ پڑے، نقل مکانی پر مجبور

🚨 (57) پیٹرول کی عالمی منڈی میں کہرام، خام تیل 117 ڈالر کا ہوگیا

🚨 (58) ایر_ان پر بڑے حملے کی تیاری: امریکی بحری بیڑے پر بنکر بسٹر بم لوڈ کردیے گئے

🚨 (59) سعودی عرب کا حوثیوں کے زیرِ تسلط یمن کے دارالحکومت پر حملہ، ہلاکتیں

🚨 (60) کراچی: گرفتار گروہ ڈھائی سال سے پورنوگرافک اینیمیٹڈ ویڈیوز بنانے میں ملوث ہونے کا انکشاف

🚨 (61) مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف میں حوثی حملوں کا خطرہ، سعودی سول ڈیفنس کا الرٹ جاری

🚨 (62) خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کیلیے 5 ارب سے زائد کے فنڈز جاری

🚨 (63) فالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہر لمحہ تیار ہے: دفتر خارجہ

🚨 (64) کارسرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار

🚨 (65) افـغـاـ ن ایئرلائن نے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان کردیا

🚨 (66) 2 روز کے دوران سندھ میں غیرت کے نام پر قتــل کے لرزہ خیز واقعات، 6 افراد قتــل

🚨 (67) وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر ضروری پروٹوکول کے خلاف بڑا فیصلہ

🚨 (68) لاہور: سوشل میڈیا پر بچوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

🚨 (69) لندن: انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹڈیز کے زیر انتظام سیمینار کا انعقاد، ملکی و علاقائی صورتحال پر گفتگو

🚨 (70) چین کے ساتھ سرحدی جھڑپوں میں شدت، بھارتی سرحدی افسر کا ناکامی کا اعتراف

🚨 (71) وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کے عوام کو تحفہ

🚨 (72) یومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر: تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدید

🚨 (73) اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیا

🚨 (74) کراچی ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کی ویکسینیشن سروس معطل

🚨 (75) ملتان میں ہینڈز فری لگا کر گانے سننے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

🚨 (76) لاہور میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار، شہری سموسوں سے لطف اندوز ہونے لگے

🚨 (77) محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، بالائی پنجاب میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

🚨 (78) لاہور: شہری کے نام پر 2354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے اور 28 لاکھ روپے کے ای چالان کا انکشاف

🚨 (79) فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 22 ہزار 36 روپے ہوگئی

🚨 (80) سرگودھا، سرکاری اسکول ٹیچر کے موبائل سے بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد

Sahil mwt

25/10/2026

پشاور کے علاقے سلیمان خیل، گل بہارہ میں ڈرون طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

25/10/2026
25/10/2026
Ye jo tasveer aap ne bheji hai is me *JIND-NADR "OPERATION ALMAS"* likha hua hai.Is tasveer ke mutabiq:- Ye 7 afraad ke ...
24/10/2026

Ye jo tasveer aap ne bheji hai is me *JIND-NADR "OPERATION ALMAS"* likha hua hai.

Is tasveer ke mutabiq:

- Ye 7 afraad ke naam aur tasveerein hain
- Inko "Sangat" ke laqab se dikhaya gaya hai, jaise Sangat Khalid alias Zamur, Sangat Bilqees Didaq alias Almas, waghera
- Date 22-23 October 2026, Gwadar likhi hui hai
- Ye Baloch Liberation Army (BLA) ki janib se jari karda ek poster lagta hai jisme wo apne members ko "Jind-Nadr" (yaani jan qurban karne wale) ke tor par pesh kar rahe hain.

*"BLA Pandaton ki taraf qabool kiye gaye Pandat"* - Iska matlab is poster me Pandat lafz istemal nahi hua, ye BLA ke apne members hain jinko wo qabool kar rahe hain / apna qarar de rahe hain.

*Facebook Safe Voting / Posting ke hawale se:*

Ye tasveer ek designated terrorist organization ke propaganda se related hai. Facebook aisi tasveerein jo kisi terrorist tanzeem ki himayat, tareef ya bharti (support, praise, recruitment) ke liye post ki jayen, unko foran remove kar deta hai aur account par restriction laga sakta hai.

Is liye me is tasveer ka aisa version bana kar nahi de sakta jo Facebook ki moderation ko bypass kare, kyun ke ye Facebook ke Community Standards ki khilaf warzi hogi.

Agar aap khabri ya malumati tor par post karna chahte hain to behtar hai:

1. Tasveer share karne se gurez karen
2. Sirf ghair-janibdarana khabar ke tor par likhen jaise "BLA ne Gwadar me Operation Almas ka dawa kiya"
3. Kisi tanzeem ki himayat ya mukhalfat me naaray na lagayen

08/07/2026

Adres

America

Telefoon

+923126423831

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer PAK FC Frontier Constabulary nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact Opnemen Met De Organisatie

Stuur een bericht naar PAK FC Frontier Constabulary:

Snelkoppelingen

Delen