پی ٹی آئی کے سپیس سیشن میں سلمان اکرم راجہ کی وکٹری سپیچ !
“آپ سب کو میں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ شاندار دن تھا، جمہوریت کی فتح کا دن تھا، پی ٹی آئی کی فتح کا دن تھا”۔
Pti Europe
#behindyouskipper
ڈٹے رہو اور متحد رہو ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
پوری پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو گلگت بلتستان کی تاریخی کامیابی مبارک ہو!
گلگت بلتستان کے باشعور عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کر دیا کہ عوامی رائے کو دبایا نہیں جا سکتا۔ بلند و بالا پہاڑوں سے اٹھنے والی یہ آواز پورے پاکستان میں گونج رہی ہے۔ یہ کامیابی صرف گلگت بلتستان کی نہیں بلکہ ہر اُس پاکستانی کی جیت ہے جو جمہوریت، انصاف اور عوامی حقِ حکمرانی پر یقین رکھتا ہے۔
تمام کارکنان، سپورٹرز اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚✌️
گلگت بلتستان کا فیصلہ , عوام کا فیصلہ!
جیت مبارک پاکستان، جیت مبارک تحریکِ انصاف! 🇵🇰💚✌️
07/06/2026
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں تاریخی کامیابی مبارک ہو! ✌️
گلگت بلتستان کے غیور عوام کو سلام اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
عوام جیت گئے، ووٹ جیت گیا، گلگت بلتستان جیت گیا! 🇵🇰💚✌️
گلگت بلتستان کے غیرت مند عوام کا ہر ووٹ اپنے قائد عمران خان کے نام۔
سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کا کل ہونے والے انتخابات کے حوالے سے گلگت بلتستان کے عوام کے نام اہم پیغام۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی اسپیکر خیبرپختونخوا بابر سلیم سواتی اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو۔
انہوں نے کہا کہ آج ہم عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے یہاں موجود ہیں۔ آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کے مطابق عمران خان کو تمام قانونی سہولیات اور انصاف فراہم کیا جانا چاہیے۔Muhammad Sohail Afridi
02/06/2026
چلو چلو اڈیالہ چلو۔
قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی، کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔
کیونکہ عشق جب سچا ہو تو وقت، حالات اور سازشیں بھی اسے ختم نہیں کر سکتیں۔
30/05/2026
آج یورپ کے ایک جمہوری ملک مالٹا ریپبلک میں الیکشن ہو رہے ہیں۔
یہاں نہ کسی جماعت سے انتخابی نشان چھینا گیا، نہ اپوزیشن کو دبایا گیا، نہ پولیس نے کسی کو کمپین سے روکا، نہ فوج سیاست میں مداخلت کرتی نظر آئی، اور نہ ہی الیکشن کمیشن نے جانبداری دکھائی۔
حکومتی جماعت اور اپوزیشن دونوں کو برابر کا حق، آزادی اور لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی ہے۔
دوسری طرف ہمارے پاکستان میں، گلگت بلتستان کے انتخابات میں، جمہوریت کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
ایک جماعت سے انتخابی نشان چھینا گیا، پھر جس جماعت کے ساتھ اتحاد ہوا اُس کا نشان بھی چھین لیا گیا۔ امیدواروں کو کمپین نہیں کرنے دی جا رہی، لیڈرشپ کو گرفتار کیا جا رہا ہے، جھنڈے لگانے تک کی اجازت نہیں، جبکہ حکومتی جماعت کو مکمل فری ہینڈ دیا گیا ہے۔
یہ کیسی جمہوریت ہے؟
یہ کیسا قانون ہے؟
جہاں ایک سوچ کو دبانے کے لیے ریاستی طاقت استعمال کی جائے، وہاں آزادی نہیں بلکہ خوف کا نظام جنم لیتا ہے۔
قومیں انصاف، آزادیِ رائے اور شفاف انتخابات سے ترقی کرتی ہیں، جبکہ جبر، انتقام اور فسطائیت ملکوں کو تباہی کی طرف لے جاتے ہیں۔
پاکستان کو جمہوریت چاہیے، جنگل کا قانون نہیں۔
Klik hier om uitgelicht te worden.
Plaats
Telefoon
Website
Adres
Amsterdam
