Rescue 1122
Rescue 1122
Fallow Rescue 1122 video page
22/03/2024
Fallow me
i well fallow back.
Yes 👍
Emergency Toba Tek Singh mn waqya hua ha please is cheese sa graze kran..1 March 24
Emergency Number 1122 pa call kran.
ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کنٹرول کی کال پر چک نمبر 380 ج ب میں بر وقت رسپانس کیا ۔
بقول والدہ کے میں نے بچے کو تھوڑا سا پانی پلایا تھا جو کے بچے کی سانس کی نالی میں چلا گیا اور بچے نے سانس لینا بند کر دیا ۔اور ہم نے ریسکیو والوں کو کال کر دی
ہم نے جا کر بچے کو چیک کیا اور معلوم ہوا کہ بچے کے وائٹلز نِل آ رہے ہیں بچہ سانس نہیں لے رہا تھا ہم نے بچے کو مصنوعی طریقے سے سانس دیا اور دل کو چلانے کی کوشش کی( CPR )
اللہ کے فضل و کرم سے پندرہ منٹ لگا تار کوشش کرنے کے بعد بچے نے سانس لینا شروع کر دیا اور ہم نے بچے کو آکسیجن لگا کر ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شفٹ کردیا ۔۔۔
Fallow My page
ریسکیو 1122 عوامی خدمت میں پیش پیش۔
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو ____ آمین ✨
Great work 💯 Rescue 1122 Punjab 🦺🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muscat
