Pakistan Embassy Oman

Directions Website

Pakistan Embassy Oman یہ سفارتخانہ پاکستان کا فیسبُک پیج ہے. Official page of the Embassy of Pakistan in Oman

Public Notice It is to inform that due to some technical / maintenance reasons, passport applications will not be entert...
24/10/2026

Public Notice

It is to inform that due to some technical / maintenance reasons, passport applications will not be entertained in the Embassy on Sunday October 25, 2026.

عمان میں پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ پاکستان، عمان میں ای ـ پاسپورٹ (E-Passport ) سروس کا آغاز 23...
21/10/2026

عمان میں پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ پاکستان، عمان میں ای ـ پاسپورٹ (E-Passport ) سروس کا آغاز 23اکتوبر 2026 سے کیا جا رہا ہے ۔ اس کے بعد مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس (MRPs) کی درخواستیں پراسیس نھیں کی جائیں گی ۔

تمام درخواست گزاروں کی سہولت اور رہنمائی کے لیے E-passport کی فیس کا شیڈول ذیل میں فراہم کیاگیا ہے ۔

20/10/2026

E- Kacheri 20-10-2026

Post No. 45Date : 20-10-2026محترم کمیونٹی ممبرز پاکستان سفارتخانہ مسقط میں پاسپورٹس موصول ہو چکے ہیںپاسپورٹ وصولی سے متع...
20/10/2026

Post No. 45
Date : 20-10-2026
محترم کمیونٹی ممبرز
پاکستان سفارتخانہ مسقط میں پاسپورٹس موصول ہو چکے ہیں
پاسپورٹ وصولی سے متعلق اہم ہدایات:-
پراسیسنگ ٹائم:
نارمل پاسپورٹ 40/45 دن اورارجنٹ پاسپورٹ 20/25 دن
(Normal: 40/45 days & Urgent: 20/25 days)
بعض تیکنکی وجوہات کی بنا پر یہ مدت زیادہ بھی ہو سکتی ہے
پاسپورٹ ڈلیوری کے اوقات:
اتوار تاجمعرات: دوپہر01:00 سے دوپہر 00 :02 بجے اور
دوپہر03:00 سے دوپہر 00 :04 بجے تک
جمعہ: صبح 10:00 سے دوپہر 12:00 بجے تک
(پاسپورٹ وصولی کے لیے اپنے ہمراہ اصل تصویر والا ٹوکن اور پرانا پاسپورٹ لے کر آنا ضروری ہے

Public Notice It is to inform that due to some technical / maintenance reasons, passport operations in the Embassy will ...
19/10/2026

Public Notice

It is to inform that due to some technical / maintenance reasons, passport operations in the Embassy will remain suspended on Tuesday October 20, 2026.
عمان میں معزز پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ تکنیکی دیکھ بھال کی وجوہات کی بنا پر، سفارت خانے میں پاسپورٹ آپریشن منگل 20 اکتوبر، 2026 کو معطل رہے گا۔
شکریہ!

Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan Naveed Bokhari

Public Notice It is to inform that due to some technical / maintenance reasons, passport operations in the Embassy will ...
18/10/2026

Public Notice

It is to inform that due to some technical / maintenance reasons, passport operations in the Embassy will remain suspended on Monday October 19, 2026.
عمان میں معزز پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ تکنیکی دیکھ بھال کی وجوہات کی بنا پر، سفارت خانے میں پاسپورٹ آپریشن پیر 19 اکتوبر، 2026 کو معطل رہے گا۔
شکریہ!

کونسلر سروسزسفارتخانہِ پاکستان مسقط کا عملہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور دیگر معاملات کے حل کے سلسلے میں مورخہ24  اکتوب...
18/10/2026

کونسلر سروسز
سفارتخانہِ پاکستان مسقط کا عملہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور دیگر معاملات کے حل کے سلسلے میں مورخہ24 اکتوبر 2026 بروز ِ ہفتہ پاکستان سکول بریمی میں درج ذیل اوقات میں موجود رہے گا۔ لہٰذا پاکستانی کمیونٹی سے گزارش ہے کہ سفارتی عملہ سے ملاقات اور قونصلر سروسز (دستاویزات کی تصدیق، آؤٹ پاس، ایمرجنسی کی صورت میں پاسپورٹ کی توسیع، لیبر معاملات پر قانونی رہنمائی اور دیگر سروسز) کے لیے مقرر کردہ اوقات پر پاکستان سکول بریمی تشریف لائیں۔ شکریہ :-

Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan Naveed Bokhari

سفارتخانہِ پاکستان مسقط کا عملہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور دیگر معاملات کے حل کے سلسلے میں مورخہ23   اکتوبر  2026  بر...
18/10/2026

سفارتخانہِ پاکستان مسقط کا عملہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور دیگر معاملات کے حل کے سلسلے میں مورخہ23 اکتوبر 2026 بروز ِ جمعہ پاکستان سکول صحار میں درج ذیل اوقات میں موجود رہے گا۔ لہٰذا پاکستانی کمیونٹی سے گزارش ہے کہ سفارتی عملہ سے ملاقات اور قونصلر سروسز (دستاویزات کی تصدیق، آؤٹ پاس، ایمرجنسی کی صورت میں پاسپورٹ کی توسیع، لیبر معاملات پر قانونی رہنمائی اور دیگر سروسز) کے لیے مقرر کردہ اوقات پر پاکستان سکول صحار تشریف لائیں۔ شکریہ :-

Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan Naveed Bokhari

The Ministry of Foreign Affairs has launched the Digital Attestation System, effective 12 October 2026, to facilitate ci...
17/10/2026

The Ministry of Foreign Affairs has launched the Digital Attestation System, effective 12 October 2026, to facilitate citizens through an efficient and convenient online process for document attestation.

🔗 https://portal-attestation.mofa.gov.pk⁠

Naveed Bokhari Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan

The Ministry of Foreign Affairs has launched the Digital Attestation System, effective 12 October 2026, to facilitate citizens through an efficient and convenient online process for document attestation.

🔗 https://portal-attestation.mofa.gov.pk⁠

Address

Building No. 1702, Street No. 10, Way 2133
Muscat
112

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Embassy Oman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share