31/10/2020
اللّه پاک حرمین شریفین کو ہر شر سے محفوظ فرماۓ۔
ایک گاڑی حرم شریف کے صحن میں 10:45 پر داخل ہوئی اور دروازہ نمبر 89 پر ٹکرائی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے ڈرائیور سمیت گاڑی کو بھی حراست میں لے لیا۔
پاکستانی سیاست کی غلام گردشوں کی اندرونی کہانی جس سے عام عوام واقف نہیں
31/10/2020
اللّه پاک حرمین شریفین کو ہر شر سے محفوظ فرماۓ۔
ایک گاڑی حرم شریف کے صحن میں 10:45 پر داخل ہوئی اور دروازہ نمبر 89 پر ٹکرائی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے ڈرائیور سمیت گاڑی کو بھی حراست میں لے لیا۔
پہلے عوام ٹی وی پر "وقفہ رکھیں" کے اشتہارات سے تنگ تھی۔
اب "فاصلہ رکھیں" کے اشتہارات نے دماغ کی دہی بنائی ہوئی ہے۔
یہ الگ بات کہ پاکستانی قوم نے نا ہی کبھی "وقفہ" کو سنجیدہ لیا تھا اور نا ہی "فاصلہ" کو اہمیت دی۔
بس "رکھیں" پر ہی عمل کیا۔
پی ڈی ایم بیوٹی کریم عمر کے ساتھ ساتھ کرتوت بھی چُھپاۓ اور این آر او دلائے
17/01/2020
کیا آپ متفق ہیں ؟
نواز شریف ایک نشہ ہے: پٹوارن
اور نشہ حرام ہے: انصافین
27/10/2019
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں "دیدہ ور" پیدا
میاں نواز شریف و شریف فیملی کو جس جس ادارے اور پارٹی نے تکلیف پہنچائی فوری ان سے معافی مانگیں، میاں نواز شریف کو فوری ائیر ایمبولینس میں ائیر فورس کے لڑاکا طیاروں کے سکواڈ میں پورے پروٹوکول کے ساتھ لندن شفٹ کیا جائے اور میاں نواز شریف صاحب کا علاج سرکاری خرچ پہ لندن کے سب سے اچھے ہاسپٹل سے سرکاری خرچ پر کروایا جائے اور شریف فیملی کو کرپشن کی صورت میں ملکی خدمات کے عوض پانچ ہزار ڈالر بطور ادنٰی نذرانے کے پیش کیے جائیں۔
نیز میاں نواز شریف کو روبہ صحت ہونے کے بعد بمعہ فیملی کے کرپشن کے پیسوں سے بنائی جنت ایون فیلڈ میں شفٹ کیا جائے تاکہ وہ اپنی جنت میں راحت محسوس کریں، انکے لندن قیام کے دوران حکومت مکمل فول پروف سیکورٹی فراہم کرے اور میاں صاحب کو اجازت ہو کے جب چاہیں جتنا چاہیں سرکاری خزانے سے پیسہ لندن منگواء سکیں۔
میاں نواز شریف صاحب کو سرکاری خرچ پہ دنیا کے بہترین وکلاء کی ٹیم فراہم کی جائے جس کی مدد سے وہ تکلیف پہنچانے والے اداروں پہ اربوں ڈالر کے ہرجانے کا دعوی دائر کر سکیں، حکومت کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنے طور پہ میاں صاحب کو تکلیف پہنچانے والے اداروں کا کڑا محاسبہ کرے تاکہ پھر کسی ادارے کو اتنی جرات نا ہو کہ وہ سیاستدانوں کی کرپشن کے خلاف کارروائی کرسکے۔
کرپشن کو قومی کھیل اور کرپٹ عناصر کو قومی ہیروز قرار دیا جائے لوٹی ہوئی دولت کو ورثہ قرار دیتے ہوئے قومی ہیروز کے استعمال میں ہی رہنے دیا جائے،
حکومت تین روزہ عام تعطیل دعا بحالی صحت میاں نواز شریف کا اعلان کرے جس میں قوم اجتماعی طور پہ میاں صاحب کی بحالیِ صحت کیلئے اپنے رب کے حضور گڑگڑا کے دعائیں کریں۔
ہم میاں نواز شریف صاحب سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ اعلیٰ ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام اداروں کو معاف کردیں کیونکہ اولیاء اللہ کو راہ حق میں بہت سی تکالیف ملتی ہیں لیکن جب وہ طاقت میں آتے ہیں تو سب کو معاف کردیتے ہیں۔
18/09/2019
25/05/2019
ن لیگ کی عید کے بعد شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کی تیاریاں
24/05/2019
عمران خان کا شہباز شریف کو فون
عطا اللہ کے گانے کا یہ شعر
بھاویں وسیں توں ولایت،اساں کرنی نہیں رعائیت
سنا کر فون بند کردیا
24/05/2019
اس دور کی نایاب تصویر جب نواز شریف دوسری لائن میں کھڑے پہلی لائن میں آنے کی پلاننگ کیا کرتے تھے۔
لازمی لائیک اور شئیر کریں