Pti Tiger

Pti Tiger

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Tiger, Political organisation, Ruwi.

24/03/2023

تحریک انصاف مینار پاکستان جلسہ

ہفتہ 25 مارچ

بعد از نماز تراویح
رات 9 بجے!

24/03/2023

اسلام آباد،لاہور اور پنجاب بھرسےPTIکے740 سےزائدنہتّےکارکن گرفتارکئےجاچکےہیں۔یہ غریب لوگ ہیں جن میں سےبیشتر دیہاڑی دار ہیں۔ مجرموں کےٹولےکو رمضان المبارک کےتقدس کا بھی احترام نہیں جس میں لوگ محفوظ طریقے سےصوم وصلوٰة میں مشغول رہناچاہتےہیں۔تمام گرفتارکارکنان کو فوری رہاکیاجائے (عمران خان)

24/03/2023

23/03/2023

زمان پارک

Send a message to learn more

23/03/2023

انتخابات کی تاریخ چاہیئے تو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرو سے لیکر ہمیں ہر صورت انتخابات سے فرار چاہیئے۔
#

22/03/2023

آئی جی پنجاب ، اسلام آباد اور ہینڈلرز نے پلان بنایا ہے زمان پارک میں آج یا کل سکواڈ بھیجنے ہیں جو PTI کے ورکر بن کر پنجاب پولیس پر فائرنگ کریں گے پھر پولیس اٹیک کرے گی، ہمارے کارکن مریں گے اور پھر میرے گھر آ کر مرتضیٰ بھٹو سٹائل میں مجھے قتل کیا جائے گا (عمران خان)

22/03/2023

آئی جی پنجاب ، اسلام آباد اور ہینڈلرز نے پلان بنایا ہے زمان پارک میں آج یا کل سکواڈ بھیجنے ہیں جو PTI کے ورکر بن کر پنجاب پولیس پر فائرنگ کریں گے پھر پولیس اٹیک کرے گی، ہمارے کارکن مریں گے اور پھر میرے گھر آ کر مرتضیٰ بھٹو سٹائل میں مجھے قتل کیا جائے گا(عمران خان)

19/03/2023

مکمل وڈیو یوٹیوب پر مل جائے گی آپ کو شکریہ

18/03/2023

عمران خان صاحب تھوڑی دیر بعد قوم سے خطاب کرے گے

18/03/2023

اسی دوران پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میری رہائشگاہ پر دھاوا بول دیا ہےجہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ کس قانون کے تحت یہ لوگ یہ سب کر رہے ہیں؟ یہ لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت ایک تقرری پر رضامندی کے عوض مفرور نواز شریف کو اقتدار میں لانے کے وعدے کئے گئے۔ (عمران خان)

Want your business to be the top-listed Government Service in Ruwi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Ruwi