26/01/2026
باہمی طور پہ اَشکال نہیں ملتیں مگر
زندگی، موت تری جُڑواں بہن لگتی ہے
(فیضان احمد فیضی)
Poverty is a state or condition in which a person or community lacks the financial resources and essentials for a minimum standard of living.
26/01/2026
باہمی طور پہ اَشکال نہیں ملتیں مگر
زندگی، موت تری جُڑواں بہن لگتی ہے
(فیضان احمد فیضی)
26/01/2026
غم سے بھری اِس دنیا میں
بشر تھوڑے ہیں، لوگ زیادہ ہیں
20/11/2025
راہ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی !!
دنیا کو میں جہاں بھی ملا تازہ دم ملا
14/11/2025
قاتل کے طرف دار کا کہنا ہے کہ اس نے
مقتول کی گردن پے کبھی سر نہیں دیکھا۔
محسوس کرو تو کلیجہ پھٹ جائے گا 😰😖
دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یا اللّٰه تیرے گھر میں کسی چیز کو کوئی کمی نہیں ہے تو پوری کائنات کاخالق و مالک ہےتو جب چاہے جو چاہے کر سکتا ہے ہمارے مسلمان حکمران بے حس اور ہم بے بس ہیں یا اللّٰه تو غزہ والوں کی مدد فرما فلسطین کی مسلمانوں کی مدد فرما یا میرے مالک کرم فرما 😥😥
11/11/2024
ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے 💙
مسلمانوں میں زوال کے جو اسباب ہیں تو ایک بڑا سبب یہ بھی ہے کہ ۔۔۔۔ ،
مسلمانوں نے عبادت اور عبادت گاہوں کا تو بڑا خیال رکھا ، مگر ۔۔۔۔
انسان کا خیال چھوڑ دیا ۔۔۔! 😥
پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پہ مسائل اپنے
اور پھر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں !!
11/11/2024
آسمانوں کا ذکر کیا کیجئے!
میرے پیروں تلے زمیں بھی نہیں.•
اتباف ابرک