22/10/2023
I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
All is well
22/10/2023
I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
17/08/2023
17/01/2022
مجرموں کی واپسی ست متعلق کابینہ کمیٹی اجلاس
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو https://bit.ly/33J5wBO
15/01/2022
جعلی انتقال بنانے پر جنگلاں نڑبیڑ کے پٹواری اور شاگردکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔قانون سب کےلئیے برابر ہے کوئ بھی قانون سے بالاتر نہیں۔(ڈی پی او مانسہرہ)
فراڈ دھوکہ دہی سے 1 کنال زمین کا جعلی انتقال بنانے اور تصدیق کرنے پر جنگلاں نڑبیڑ کے حلقہ پٹواری اور شاگرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سید آباد غازیکوٹ کےرہائشی نے ڈی پی او مانسہرہ کو ایک تحریری درخواست دی کہ اسکی والدہ کی زمین جوکہ 45 کنال رقبےپر مشتمل ہےجوکہ نڑبیڑمیں واقع ہے۔
علاقہ پٹواری نے اپنے شاگرد کے ساتھ مل کر والدہ کی زمین میں سے 1کنال زمین کا جعلی انتقال 4 لاکھ روپے کے عوض وسیم ولد محمد نذیر سکنہ قلندرآبادکےنام پر درج اور تصدیق کرلیا ہے۔
مدعی کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوۓ ڈی پی اومانسہرہ سجاد خان نے حلقہ پٹواری ، شاگرد اور وسیم کوگرفتار کرنے کے لئیے ایس ایچ او تھانہ صدرکو ہدایات جاری کی۔جس پر عملدرآمد کرتے ہوۓ ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرکے تفتیش کا آغازکردیاگیا ہے۔