Village Council Dobather 1 Abbottabad

Village Council Dobather 1 Abbottabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Dobather 1 Abbottabad, Government Organization, Abbottabad.

Photos from Village Council Dobather 1 Abbottabad's post 28/05/2026

عید کے دوسرے روز ویلج کونسل دوبتھر 1
چئیر مین یاسر خان کی ہدایت کے مطابق جینیٹرز نے صفائی کے بہترین انتظامات کرتے ہوئے مختلف علاقوں اور گلی محلوں سے قربانی کی باقیات اور آلائشوں کو بروقت جمع کیا۔ بعد ازاں ان باقیات کو محفوظ اور مقررہ مقامات پر مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا گیا تاکہ ماحول کو صاف ستھرا رکھا جا سکے اور عوام کو کسی قسم کی بدبو یا آلودگی کا سامنا نہ ہو۔

26/05/2026

اطلاع برائے عوام الناس ""

اطلاع دی جاتی ہے کہ قربانی کے بعد جانوروں کی الائشوں کو ندی نالوں، سڑکوں کے اطراف، گلی محلوں اور عوامی گزرگاوں میں پھینکنے سے گریز کریں.
اس بڑی عید پر اپنے شہر کو صاف ستھرا بنانے میں اداروں کے ساتھ اپنے تعاون کو یقینی بنائیں.
منجانب/-

چئرمین ویلج کونسل دوبتھر ۱.










11/05/2026

بانڈہ املوک میں راجہ حمزہ کے والد صاحب راجہ شاہین وفات پا گے ہیں نماز جنازہ آج شام 5 بجے بانڈہ املوک میں ادا کی جائے گی۔۔۔

25/04/2026
18/04/2026

انتقال پر ملال۔
نور رحمان مرحوم کے صاحبزادے اسماعیل، بشیر اور شیر دل کے بھائی، نیز بلال اور مزمل کے والد محترم
عبدالخلیل عباسی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ شام 4 بجے
بانڈہ خیر علی خان میرا (پانی سٹاپ) میں ادا کی جائے گی۔

منجانب : سوگواران۔

Photos from Village Council Dobather 1 Abbottabad's post 16/04/2026

Today, on 16-04-2026, Additional Assistant Commissioner-1 Abbottabad Mr. Kamran Ali Shah visited Village Council Dobathar-1 and inspected the sanitation staff's work. On this occasion, Village Secretary Muzammil Khan is also present on site.

31/03/2026

دوبتھر محلہ بٹنگی دی موہری میں محمد یوسف مرحوم کا بیٹا ،آدم سعود ،احتشام الحق،معراج علی کا بھائ یاسر عرفات موٹر وے پولیس والا وفات پا گیا ہے،جسکی نماز جنازہ آج رات 9 بجے دوبتھر محلہ باغ السید مارکیٹ کے پاس ادا کی جائے گی۔۔

26/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

رحمت خان گڑم زی مرحوم کی دختر اور نعمت خان گڑمزئ کی ہمشیرہ اور شفقت خان چیئرمین سلہڈ اورعامر شہزاد خان جدون پریس کلب ایبٹ آباد والے کی خالہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہے جنکی نماز جنازہ آج دن 4 بجے دہری گاؤں میں ادا کی جائے گی۔۔

منجانب : سوگواران۔

25/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

چیئرمین نصیر خان جدون کی زوجہ رضا الہیٰ سے وفات پا گئیں ہیں۔جنکی نماز جنازہ کل بروز جمعرات کو دن 11 دوبتھر گاؤں میں ادا کی جائے گی.
منجانب : سوگواران۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Abbottabad