Gold Profit Hacker
PMA pakistan military academy
10/10/2022
فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی میں معاونت کے لیے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ ہوگیا۔
قطر نے پاکستان سے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی میں مدد کی درخواست کی تھی۔
یہ پاک فوج پر دنیا کا اعتماد ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری ایک مسلمان اور پاکستانی ہونے کے ناطے پاک فوج کے لیے انتہائی فخر کی بات ہے۔
03/10/2022
پشاور : متنی کے قریب شیرکیرہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو گھیرے میں لے رکھا ہے
فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے
فائرنگ کے تبادلے سپاہی وسیم سجاد زخمی ہوئے ہیں
اللہ تعالیٰ سپاہی کو جلد صحت یاب کرے اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو کامیابی کرے آمین
قوم سے دعاؤں کی اپیل 😥
16/09/2022
Another Day Another Son,What a great and lovely man we lost today.May Allah bless him with highest ranks in Jannat, Ameen.
06/09/2022
Capt Abdul Wali Shaheed, embraced martyrdom today in an IBO.
03/09/2022
کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کی نصیرآباد کے ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی آمد قومی شاہراہ پر سیلاب متاثرین کو دیکھ کر گاڑی سے اتر آئے سیلاب متاثرین سے گھل مل گئے سیلاب متاثرین کی کور کمانڈر بلوچستان سے فوری امدادی کاروائیاں شروع کرنے کی اپیل کی ہے 💚🇵🇰
02/09/2022
ایس ایس جی 3 کمانڈو کرنل ساجد نوید لودھی کشمیر سے واپسی پر ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے ہیں۔ کرنل ساجد ایس ایس جی کے کافی ذہین اور بہادر افسر تھے۔
انہوں نے کافی آپریشنز میں حصہ لیا اور اپنی کامیابی کے جوہر دکھائے۔
وہ پہاڑوں اور گوریلا جنگ میں ماہر تھے
اللہ تعالیٰ کرنل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
08/08/2022
Major Abdul Rehman, the Prime Minister's war-injured ADC from 113L/C ex 43AK.
Red Strip Holder
He was injured twice, first in an IED blast and then in a Sniper ambush at Miran Shah in the year 2014.
He is a Ghazi, MashAllah 😍
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
03/08/2022
Lt Gen Sahir Shamshad Mirza presenting National Flag to Father of Major Talha Manan Shaheed.
02/08/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad
