18/07/2022
شکریہ پنجاب کے باشعور پاکستانیو!
آپ نے تاریخی فتح حاصل کر کے دنیا کو بتا دیا کہ ہم خوددار قوم ہیں،
This page for PTI Supporters
18/07/2022
شکریہ پنجاب کے باشعور پاکستانیو!
آپ نے تاریخی فتح حاصل کر کے دنیا کو بتا دیا کہ ہم خوددار قوم ہیں،
27/04/2022
ایبٹ آباد اب بتاؤ ۔
تیار ہو باگن؟ بتاؤ بکوٹ اور لورہ بولو۔ حویلیاں، رش اور تناول بولو ۔۔۔۔تیار ہو؟؟
18/04/2022
Chairman PTI Imran Khan in conversation with journalists earlier today in Bani Gala.
18/04/2022
تو میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شاعر مشرق کے خوابوں کی جو تعبیر ہے۔اے وطن پیارے وطن سرمایہ ایمان ہے. تجھ پہ دل قربان، تجھ پہ جان بھی قربان ہے
18/04/2022
Syra Yousuf and Feroze Khan spotted at Imran Khan’s Karachi jalsa
18/04/2022
17/04/2022
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو پر ضمنی الیکشن میں پھر بھی کپتان کے ٹائیگر ڈاکٹر ندیم خیال کی بھاری اکثریت سے کامیابی،
میں اپنے طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،✌️🇧🇫🏏
15/07/2021
فوٹو شاپ کے بعد مریم صفدر کی نئی جعل سازی۔پہلے والد کی جھوٹی فوٹو ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کی۔
اور آج شاہد خاقان نے خود خط لکھا کر لوگوں کو آنے کے لئے التجا کی اور جب چند لوگ آ گئے تو ہمیشہ کی طرح مریم باجی نے جھوٹی حیرت کا اظہار کیا۔ باجی کی کامن سینس اور ethics اتنے pathetic کیوں ہیں
04/07/2021
عظیم ماں کا بہادر بیٹا۔ پوری قوم پر ہمیشہ تمہارا احسان رہےگا آپ نے اس ملک کو ایک عظیم بیٹا دیا ہے اللہ عمران خان کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما
سعودی 🇸🇦 وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان دو روزہ دورے پر پاکستان 🇵🇰 آرہے ہیں !