Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer

Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer

Share

This page for PTI Supporters

18/07/2022

شکریہ پنجاب کے باشعور پاکستانیو!
آپ نے تاریخی فتح حاصل کر کے دنیا کو بتا دیا کہ ہم خوددار قوم ہیں،

27/04/2022

ایبٹ آباد اب بتاؤ ۔
تیار ہو باگن؟ بتاؤ بکوٹ اور لورہ بولو۔ حویلیاں، رش اور تناول بولو ۔۔۔۔تیار ہو؟؟

Photos from Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer's post 18/04/2022

Chairman PTI Imran Khan in conversation with journalists earlier today in Bani Gala.

18/04/2022

تو میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شاعر مشرق کے خوابوں کی جو تعبیر ہے۔اے وطن پیارے وطن سرمایہ ایمان ہے. تجھ پہ دل قربان، تجھ پہ جان بھی قربان ہے

18/04/2022

Syra Yousuf and Feroze Khan spotted at Imran Khan’s Karachi jalsa

18/04/2022

17/04/2022

‏خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو پر ضمنی الیکشن میں پھر بھی کپتان کے ٹائیگر ڈاکٹر ندیم خیال کی بھاری اکثریت سے کامیابی،

میں اپنے طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،✌️🇧🇫🏏

Photos from Pakistan Tehreek-e_Insaf Sardar Zaheer's post 15/07/2021

‏فوٹو شاپ کے بعد مریم صفدر کی نئی جعل سازی۔پہلے والد کی جھوٹی فوٹو ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کی۔

‏اور آج شاہد خاقان نے خود خط لکھا کر لوگوں کو آنے کے لئے التجا کی اور جب چند لوگ آ گئے تو ہمیشہ کی طرح مریم باجی نے جھوٹی حیرت کا اظہار کیا۔ باجی کی کامن سینس اور ethics اتنے pathetic کیوں ہیں

04/07/2021

عظیم ماں کا بہادر بیٹا۔ پوری قوم پر ہمیشہ تمہارا احسان رہےگا آپ نے اس ملک کو ایک عظیم بیٹا دیا ہے اللہ عمران خان کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما

04/07/2021

سعودی 🇸🇦 وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان دو روزہ دورے پر پاکستان 🇵🇰 آرہے ہیں !

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Abbottabad