Local Body Elections 2022 ,kpk Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Local Body Elections 2022 ,kpk Pakistan, Government Organization, Abbottabad.
سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق کیس
سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو خیبرپختونخوا حکومت سمیت تمام فریقین کا موقف سننے کی ہدایت
الیکشن کمیشن نے 31 مارچ کو کے پی میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول دے دیا ،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس نمٹا دیا
الیکشن کمیشن کل تمام فریقین کو سن کر مناسب حکم جاری کرے،سپریم کورٹ
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہوگا،سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن چاہے تو حالات کے مطابق انتخابات کا شیڈول بدل سکتا ہے،سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت کوئی حکم نہیں دے گی،سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن نے مختصر تبدیلی کی موسم کی شدت کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، وکیل
نیا شیڈول آنے کے بعد کیس غیر موثر ہوچکا ہے، جسٹس مظاہر نقوی
انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے، وکیل الیکشن کمیشن
یہ کہنا غلط ہے کہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو سنے بغیر فیصلہ کیا، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا
الیکشن شیڈول معطل کرکے غلط مثال قائم نہیں کرینگے، جسٹس اعجاز الاحسن
قانون کے مطابق شیڈول صوبائی حکومت کی مشاورت سے جاری ہونا تھا، ایڈووکیٹ جنرل
انتخابی شیڈول کا اجرا اور انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
صوبائی حکومت نے 25 مارچ کی تاریخ خود دی تھی، وکیل الیکشن کمیشن
شیڈول کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے تو کیا الیکشن کمیشن کو بند کر دیں؟ جسٹس اعجاز الاحسن
الیکشن کے معاملات میں سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس اعجاز الاحسن
ابھی کہتے ہیں رمضان کے بعد الیکشن کروا دیں، جسٹس اعجاز الاحسن
رمضان کے بعد کہیں گے عید آگئی ہے، پھر بڑی عید کا کہہ دینگے، جسٹس اعجاز الاحسن
ذاتی مفادات کیلئے اداروں پر عدم اعتماد نہ کریں، جسٹس اعجاز الاحسن
10/03/2022
انتخابات
آزادانہ منصفانہ غیر جانبدارانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad
