30/05/2026
بیروٹ، سرکل بکوٹ، ایبٹ آباد
عبیدالرحمٰن عباسی(امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد) فیملی عید ملن پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
مہمان خصوصی محترم لیاقت بلوچ(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان) نے پروگرام کے شرکاء سے خصوصی خطاب کیا۔
مرد و خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد پروگرام میں شریک تھی۔
30/05/2026
بیروٹ، سرکل بکوٹ ایبٹ آباد
امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد عبیدالرحمٰن عباسی کی ذمہ داران کے ہمراہ محترم لیاقت بلوچ(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان) کے ساتھ فیملی عید ملن پروگرام سے پہلے بیٹھک۔
مختلف امور پر تبادلہ خیال۔
30/05/2026
عید ملن فیملی پروگرام
جماعت اسلامی بیروٹ، سرکل بکوٹ
26/05/2026
قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞
کہو، میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا، سب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔
25/05/2026
اِنَّ اَوَّلَ بَيۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَـلَّذِىۡ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّهُدًى لِّلۡعٰلَمِيۡنَۚ ۞
بے شک سب سے پہلی عبادت گاہ جو انسانوں کے لیے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکّہ میں واقع ہے۔ اس کو خیر و برکت دی گئی تھی اور تمام جہان والوں کے لیے مرکزِ ہدایت بنایا گیا تھا۔
24/05/2026
کالاباغ، اپر گلیات، ایبٹ آباد
امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد عبیدالرحمٰن عباسی کا اپر گلیات کا ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اپر گلیات کا وزٹ۔
جامع مسجد برمی گلی اور بازار میں خطاب۔
امیر جماعت اسلامی اپر گلیات مولانا ابوبکر حیدری اور دیگر ذمہ داران موجود ہیں۔
24/05/2026
کالاباغ، اپر گلیات: امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد عبیدالرحمٰن عباسی کی اپر گلیات کے ذمہ داران کے ساتھ نشست۔
ممبر سازی مہم کا جائزہ اور منصوبہ بندی کی گئی۔
امیر جماعت اسلامی اپر گلیات مولانا محمد ابوبکر حیدری اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
23/05/2026
ایبٹ آباد: امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد عبیدالرحمٰن عباسی صوبائی شعبہ دعوت و فہم دین کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مولانا غلام صابر اعوان(نائب امیر ہزارہ) میں شریک ہیں۔
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ہزارہ جاوید اختر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
23/05/2026
ایبٹ آباد:سرپرست اعلٰی الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ایبٹ آباد عبیدالرحمٰن عباسی(امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد) الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ کے زیر اہتمام تقسیم شادی گفٹ(Marriage Gift Box Distribution) تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔