06/09/2024
6th September 2024 Defence Day
TMA, Lower Tanawal
06/09/2024
6th September 2024 Defence Day
02/09/2024
As per direction of Administrator/TMO TMA Lower Tanawal, the cleanliness drives carried out in the jurisdiction area of TMA Lower Tanawal in the best interest of general public.
02/08/2024
15/06/2024
صفائی نصف ایمان ہے
عوام الناس سے گزارش ہیکہ قربانی کے فریضہ کے بعد آلائشوں کو ٹی ایم اے لوئر تناول کی جانب سے نصب کردہ کوڑے دانوں میں پھینکے تاکہ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے عملہ کو مسائل کا سامنا نا ہو اور علاقے کی صفائی میں خلل نا آۓ۔
منجانب ۔۔۔ ٹی ایم اے لوہر تناول ۔تحصیل ناظم ملک جنید تنولی
15/06/2024
صوبائی حکومت ,ضلعی انتظامیہ اور تحصیل چیئرمین جناب ملک جنید احمد تنولی صاحب کے احکامات کو مد نظر رکھتے ہوۓ تحصیل لوئر تناول نے مختلف مقامات پر عارضی بنیادوں پر مویشی منڈیوں کا قیام کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں ٹی ایم او لوئر تناول جناب محمد ہارون صاحب قائم کردہ مویشی منڈیوں کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
مورخہ: 13-06-2024
01/03/2023
01/03/2023
ٹی ایم او لوئر تناول مظہر مظفر اعوان صاحب تحصیل چیرمین ملک جنید احمد خان تنولی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے لوئرتناول سینیٹیشن سٹاف سینٹری انسپکٹر کی زیر نگرانی شیروان روڈ پر لگائے گئے کوڑے دانوں کی صفائی و ستھرائی کی گئی ہے عوام سے گزارش ہے نالیوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں کھچرے کو ٹی ایم اے کے مختص کر دہ جگہ اور کوڑے دانوں میں پھینکے
مورخہ
1-3-2023
27/02/2023
Operation Swift Report
27/02/2023
Operation Swift report
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |