24/01/2022
PMLN Social Media Wadiye Neelan
PML.N Youth wing media team ,Abbottabad
24/01/2022
19/01/2022
ماشااللہ سابقہ ناظم یو سی لنگڑیال حاجی صفدر خان جدون پاکستان مسلم لیگ کے وفادار ساتھی جنہوں نے جب مشکل وقت تھا اس وقت مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے تھے بلکہ آپنی جان تک کی پرواہ کبھی نہیں کی اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپنے وقت میں بھر پور ساتھ دیا پاکستان مسلم لیگ ن کا جس کی مثال نہیں ملتی اور میری آپنی آعلی قیادت سے گزارش ہے کہ جو لوگ گھر سے پارٹی میں آئے ہیں جن کے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ان کے بجائے حاجی صفدر خان جدون کے فرزند شیر وادی نیلاں ولی الرحمن خان جدون کو تحصیل مئیر کا ٹکٹ دیا جائے کیونکہ ولی الرحمن پاکستان مسلم لیگ کے دلیر اور پرانے ساتھی ہیں اور انشاء اللہ وادی نیلاں یوسی لنگڑیال اور دیگر تمام پارٹی کے لوگوں کی التماس ہے کہ ٹکٹ ولی الرحمن کو دیا جائے اور تمام ولی الرحمن کے ساتھ ہیں
منجانب اہلیان وی سی ڈنہ و وادی نیلاں
17/01/2022
وراثت سے طے نا ھوں گے سیاست کے فیصلے
اُڑان طے کرے گی کہ آسمان کس کا ھے
انشاءاللہ چیرمین ،وی سی ڈنہ نورال✌✌
15/01/2022
وادی نیلاں کا پہلا ٹکٹ کنفرم ھو گیا سردار نواز نے عوامی تحریک سے جنرل کونسلر ویلج کونسل ڈنہ نورال سے حصہ لے لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14/01/2022
ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑے تو ارادہ نہیں بدلتے ہم !!
13/01/2022
صوبہ ہزارہ کے بل پر عملدرآمد کے لیئے صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، ہزارے وال کی بھرپور شرکت
04/01/2022
فواد چوہدری کہتے ہیں٫ قائد اعظم "مذہبی ریاست نہیں چاہتے تھے اور عمران خان قائد اعظم کا ہی پاکستان بنانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔ ریاست مدینہ کا اب کیا بنے گا او مسلمانوں یہ اناڑی قیادت صرف جھوٹے اور کھوکھلے نعروں سے شریعت دیکھاتے ہیں جب کہ ان لوگوں کا اسلام و شریعت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں # خلافت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad
