PMML Abbottabad

Directions

PMML Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMML Abbottabad, Political Party, abbottabad, Abbottabad.

04/10/2026

شعبہ دعوت و اصلاح پاکستان مرکزی مسلم لیگ سرکل دیوال کے زیر اہتمام
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
10اکتوبر/بروز ہفتہ/بعد نماز مغرب
جامع مسجد تقوی بستی ابو عمار امجد اسلام شہید موہڑہ
خصوصی خطاب: محترم مفتی عبد الرحمن عابد صاحب فاضل مدینہ یونیورسٹی
اہلیان علاقہ سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے

04/10/2026

سردار محمد اقبال صدر تعلقات عامہ مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد نے فری دسترخوان منڈیاں چوک کا وزٹ کیا

ایبٹ آباد/گلیاتصدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا محمد اشفاق خان نے وفد کے ہمراہ بتہ کیری میں قاری ارشد (جنرل سیکرٹ...
04/10/2026

ایبٹ آباد/گلیات

صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا محمد اشفاق خان نے وفد کے ہمراہ بتہ کیری میں قاری ارشد (جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ تربیلا غازی) کی والدہ محترمہ کی وفات پر اہلِ خانہ سے تعزیت اور گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

مرکزی جامع مسجد ڈونگیاں باگن میں تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے محمد اشفاق خان صدر مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا اور قاری م...
04/10/2026

مرکزی جامع مسجد ڈونگیاں باگن میں تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے محمد اشفاق خان صدر مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا اور قاری محمد یعقوب حلیم صاحب گفتگو کر رہے ہیں

ایبٹ آباد مرکزی مسلم لیگ ہزارہ کے تنظیمی اجلاس برائے میڈیا میں مزمل اقبال ہاشمی ترجمان مرکزی مسلم لیگ ، محمد اشفاق خان ص...
03/10/2026

ایبٹ آباد
مرکزی مسلم لیگ ہزارہ کے تنظیمی اجلاس برائے میڈیا میں مزمل اقبال ہاشمی ترجمان مرکزی مسلم لیگ ، محمد اشفاق خان صدر مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا ،اور محمد عبداللہ ترجمان مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا،کی خصوصی شرکت

ایبٹ آباد/گلیات پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منیر احمد کی قیادت میں وفد نے تتریلہ میں جماعت کے ...
02/10/2026

ایبٹ آباد/گلیات

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منیر احمد کی قیادت میں وفد نے تتریلہ میں جماعت کے دیرینہ ساتھی محمد عمران کے چچا کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔
وفد میں محمد صدیق، سردار اقبال، شبیر احمد عثمانی، محمد رضوان، محمد جاوید اور دیگر شامل تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین

حوشیوں کا مسجد نبوی کی پاور سپلائی پر حملہ نا قابل برداشتمسجد نبوی کی پاور سپلائی پر حملہ نا قابل برداشت ہے حوثیوں کی اس...
02/10/2026

حوشیوں کا مسجد نبوی کی پاور سپلائی پر حملہ نا قابل برداشت

مسجد نبوی کی پاور سپلائی پر حملہ نا قابل برداشت ہے حوثیوں کی اس دہشتگردی پر انہیں کڑی سزاملنی چاہئے ، عالمی برادری اور مسلم ممالک حرمین شریفین سمیت تمام مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ

02/10/2026
ایبٹ آباد/گلیاتباڑیاں میں سابق چیئرمین وی سی 2 نگری بالا سردار ولی الرحمن کے کزن سردار رفیق، جبکہ بتہ کیری میں قاری ارشد...
02/10/2026

ایبٹ آباد/گلیات

باڑیاں میں سابق چیئرمین وی سی 2 نگری بالا سردار ولی الرحمن کے کزن سردار رفیق، جبکہ بتہ کیری میں قاری ارشد (جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ تربیلا غازی) کی والدہ محترمہ کی وفات پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد منیر احمد، صدر شعبہ خدمتِ خلق محمد صدیق، صدر تعلقاتِ عامہ ایبٹ آباد محمد اقبال اور حافظ شبیر احمد عثمانی،سابق چیئرمین وی سی تتریلہ نے اہلِ خانہ سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Abbottabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share