Pakhtun Student Federation GPGC No 1 Abboatabad

Pakhtun Student Federation GPGC No 1 Abboatabad

Share

Students federation…

06/09/2022

تعلیم، تعلیمی ادارے اور قومی ریاست کی نیشن بلڈنگ پراجیکٹ کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایک قومی ریاست کو فرمانبردار، ڈسپلنڈ اور تعبدار شہری کی ضرورت ہوتی ہے۔ تعبدار اور فرمانبردار شہری بنانے میں تعلیمی اداروں کا کردار سر فہرست ہے۔ یاد رکھیں کہ تعبدار شہری وہ ہوتا ہے جو اندھا ہوتا ہے۔ یعنی ایسا شہری کہ جو ریاست کی ہر فعل، بد معاشی، نا انصافی اور دہشت گردی کو جائز مانے اور اس کو قومی و ملکی مفاد کا نام دے۔
اسی وجہ سے اکثر مفکرین نے تعلیمی اداروں کے اوپر کام کیا ہے کہ یہ کوئی معمولی جگہیں نہیں ہیں۔
تعلیمی اداروں کے اندر ڈسپلن کے نام پر سٹوڈنٹس کو پاور کے ذریعے مختلف ذلالتوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں اکثر تعلیمی ادارے اور ان اداروں میں موجود سٹاف نے یہ بات ذہن نشین کرائی ہے کہ ہر آنے والا سٹوڈنٹ برائی کا پیکر ہے اور یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں اس کی برائی کو پکڑ لوں۔
ایک استاد، پراکٹر اور چوکیدار کے پاس ریاستی جواز ہے کہ وہ اچھا شہری بنانے کیلیے ہر طالب علم کو فرمانبرداری پر مجبور کرے۔ ریاست کی طرح یہ لوگ بھی اپنے آپ کو ہر برائی سے مبراء سمجھتے ہیں اور سٹوڈنٹس کو ہر برائی کا جڑ۔
ریاست کی طرح یہ لوگ اپنے آپ کو Sovereign سمجھتے ہیں جو اقتدار اعلی کے نام پر کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
اسی وجہ سے آج ہر طرف ڈسپلن پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ ڈسپلن خوف و ہراس کے ذریعے ہی قائم کیا جا سکتا ہے۔ جس طرح ایک قومی ریاست خوف و ہراس کے ذریعے اپنی نا اہلی چھپاتی ہے اسی طرح تعلیمی ادارے بھی اپنی نا اہلی چھپانے کیلیے سارا زور ڈسپلن پر دیتے ہیں۔

23/08/2022

ہم ویلکم کرتے ہیں ہمارے سینئر دوستوں کو اور امید کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اپنا پورا وقت دینگے ۔۔۔
❤️

23/08/2022

آج کچھ دوستوں سے کالج میں ملاقات ہوٸ اور انکو کا منشور اور مقصد تفصیلا بتایا انکو جوائن کرنے کی دعوت دی۔۔۔
انشا؀اللہ ہم ہر ممکن کوشش کرینگے اپنی آواز کیلیئے۔۔۔
❤️

21/08/2022

منګ ده پښتون سټوډنټ فېډریشن بټګرام مشرانو په اول سر که سابقه صدر صدیق شیدائ، اصف ننګیال، وقار عابد، ده هزاره یونیورسټئ صدر سلمان یوسفزئ اؤ ده ایبټ اباد ملګرو ډیره ډیره شکریه ادا کؤ چه زمنګ خواله راعلل اؤ منګ له یه پوښه راکړه اؤ منګ که یه دا اخپل حق غوښتلو جذبه پیدا کړا…….
الحمدلله نن په ډګری ون کالج زمنګ اول سټډی سرکل اوشو چه هغی که ده امید نه زیات ملګرو شرکت اوکه اؤ منګه یه واؤریدوو….
ده ټولو ملګرو ده ذړه نه شکریه ادا کؤ چه منګ له یه اخپل په قیمتی وخت که لګ وښت راکه….
انشاءالله امید لرم چه یؤ رز به داسې وی چه دا رڼراه شمع به زمنګ په لاسو که وی……

21/08/2022

PSF GPGC No. 1 ATD… 🚩

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Abbottabad, Kpk Pakistan �
Abbottabad
22020