10/11/2022
Today, 10-11-2022 The Training of the Members of Tehsil Council Lower Tanawal was held in District Council Hall Abbottabad with Tehsil Chairman Malik Junaid Ahmad Khan Tanoli.
working for people
10/11/2022
Today, 10-11-2022 The Training of the Members of Tehsil Council Lower Tanawal was held in District Council Hall Abbottabad with Tehsil Chairman Malik Junaid Ahmad Khan Tanoli.
09/11/2022
24/09/2022
امام الصرف والنحو امام الاولیاء حضرت اقدس مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتھم العالیہ کی صحبت میں رہنے کا موقع ملا۔
اللہ تعالی اکابرین کیساتھ ان نسبتوں کی لاج رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ہمارے اپنے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لوگوں کا ذہن کس طرف جا رہا ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہم سب کو ہدایت عطا فرما أمین
09/09/2022
ہم سب کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہے ۔۔جماعت کوئی بھی ہو انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر اس کالے قانون کے خلاف أواز اٹھانی ہے ۔۔۔۔۔ بدقسمتی سے ابھی تک اس کالے قانون کے خلاف کسی سیاسی جماعت نے أواز نہیں اٹھائی بلکہ سیاسی جماعتوں نے مل کر اس ایکٹ کو پارلیمنٹ سے منظور کروایا ہے ۔۔۔۔صرف دینی جماعت اس کے خلاف ابھی تک میدان میں ہے تاکہ سینٹ سے یہ ایکٹ پاس نا ہو سکے
ٹرانس جینڈر ایکٹ میں ایک مجرمانہ شق یہ بھی ہے کہ اس بات کا فیصلہ وہ شخص خود کرے گا کہ وہ عورت ہے یا مرد ۔۔ایک مرد نادرا کے دفتر جاتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ خود کو "عورت عورت" محسوس کرتا ہے تو قانون ادارے کو پابند کرے گا کہ وہ اسے بطور عورت رجسٹر کرے۔ یہ بنیادی طور پر ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دینا ہے۔۔۔۔
ٹرانس جینڈر پر قانون سازی کی آڑ میں جنسی بے راہ روی کو تحفظ دینے کی کوئی بھی کوشش ناقابل قبول ھے۔ مذھبی جماعتوں کے ھمراہ ملک کے دینی اور نظریاتی تشخص کا بھرپور طریقے سے دفاع کیا جائے گا
07/09/2022
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎
04/09/2022
Congratulations Pakistan 🇵
الحاج قلندر خان لودھی اور تحصیل مئیر لوئر تناول ملک جنید خان تنولی نے اپنا وعدہ پورا کر دیا زیرو پوائنٹ سے پنڈ گلی تک روڈ کا کام شروع کر دیا گیا ہے
اہل علاقے نے کام شروع کروانے پر تحصیل مئیر لوئر تناول اور ایم پی اے قلندر خان لودھی کا شکریہ ادا کیا
26/08/2022
وزیر اعلی محمود خان کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدگان کے ریلیف کیلئے اہم اقدام.
وزیر اعلی نے اپنے زیر استعمال ہیلی کاپٹر ایم ائی 17 سیلاب متاثرین کے لیے وقف کردیا, ہیلی کاپٹر صوبے میں متاثرین سیلاب کے لیے فضائی امداد فراہم کریں گا.
فضائی امداد کے لئے وزیر اعلی سکرٹریٹ میں کنٹرول روم بھی قایم کیا گیا. صوبے کے عوام میرے اپنے لوگ ہیں ان کے دکھ درد میں برابر کاشریک ہوں، وزیر اعلی محمود خان
صوبہ بھر کےمتاثرین سیلاب کواس مشکل کی گھڑی میں اکھیلا نہیں چھوڑا جائے گا، نقصانات کا ازالہ کریں گے، وزیر اعلی محمود خان