Malik Junaid Ahmed

Malik Junaid Ahmed

Share

working for people

Photos from Malik Junaid Ahmed's post 10/11/2022

Today, 10-11-2022 The Training of the Members of Tehsil Council Lower Tanawal was held in District Council Hall Abbottabad with Tehsil Chairman Malik Junaid Ahmad Khan Tanoli.

09/11/2022
24/09/2022

امام الصرف والنحو امام الاولیاء حضرت اقدس مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتھم العالیہ کی صحبت میں رہنے کا موقع ملا۔
اللہ تعالی اکابرین کیساتھ ان نسبتوں کی لاج رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

22/09/2022

ہمارے اپنے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لوگوں کا ذہن کس طرف جا رہا ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہم سب کو ہدایت عطا فرما أمین

09/09/2022

ہم سب کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہے ۔۔جماعت کوئی بھی ہو انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر اس کالے قانون کے خلاف أواز اٹھانی ہے ۔۔۔۔۔ بدقسمتی سے ابھی تک اس کالے قانون کے خلاف کسی سیاسی جماعت نے أواز نہیں اٹھائی بلکہ سیاسی جماعتوں نے مل کر اس ایکٹ کو پارلیمنٹ سے منظور کروایا ہے ۔۔۔۔صرف دینی جماعت اس کے خلاف ابھی تک میدان میں ہے تاکہ سینٹ سے یہ ایکٹ پاس نا ہو سکے
‏ٹرانس جینڈر ایکٹ میں ایک مجرمانہ شق یہ بھی ہے کہ اس بات کا فیصلہ وہ شخص خود کرے گا کہ وہ عورت ہے یا مرد ۔۔ایک مرد نادرا کے دفتر جاتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ خود کو "عورت عورت" محسوس کرتا ہے تو قانون ادارے کو پابند کرے گا کہ وہ اسے بطور عورت رجسٹر کرے۔ یہ بنیادی طور پر ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دینا ہے۔۔۔۔
‏ٹرانس جینڈر پر قانون سازی کی آڑ میں جنسی بے راہ روی کو تحفظ دینے کی کوئی بھی کوشش ناقابل قبول ھے۔ مذھبی جماعتوں کے ھمراہ ملک کے دینی اور نظریاتی تشخص کا بھرپور طریقے سے دفاع کیا جائے گا

07/09/2022

😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎

04/09/2022

Congratulations Pakistan 🇵

31/08/2022


الحاج قلندر خان لودھی اور تحصیل مئیر لوئر تناول ملک جنید خان تنولی نے اپنا وعدہ پورا کر دیا زیرو پوائنٹ سے پنڈ گلی تک روڈ کا کام شروع کر دیا گیا ہے
اہل علاقے نے کام شروع کروانے پر تحصیل مئیر لوئر تناول اور ایم پی اے قلندر خان لودھی کا شکریہ ادا کیا

Photos from Malik Junaid Ahmed's post 26/08/2022

وزیر اعلی محمود خان کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدگان کے ریلیف کیلئے اہم اقدام.
وزیر اعلی نے اپنے زیر استعمال ہیلی کاپٹر ایم ائی 17 سیلاب متاثرین کے لیے وقف کردیا, ہیلی کاپٹر صوبے میں متاثرین سیلاب کے لیے فضائی امداد فراہم کریں گا.

فضائی امداد کے لئے وزیر اعلی سکرٹریٹ میں کنٹرول روم بھی قایم کیا گیا. صوبے کے عوام میرے اپنے لوگ ہیں ان کے دکھ درد میں برابر کاشریک ہوں، وزیر اعلی محمود خان
صوبہ بھر کےمتاثرین سیلاب کواس مشکل کی گھڑی میں اکھیلا نہیں چھوڑا جائے گا، نقصانات کا ازالہ کریں گے، وزیر اعلی محمود خان

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Abbottabad
22010