23/08/2022
ہمارا بھائی شمس الحق ایک درویش صفت انسان تھے
شمس بھائی یقین نہیں ہو رہا اپکی جدائی کا آپ اس طرح جائیں گے ہم سب کو چھوڑ کر 😭😭😭
۔اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین😭😭😭😭😭😭
