06/09/2024
سیاحتی مقامات سے متعلق تازہ ترین معلومات :: 06 ستمبر 2024
WASH ROOMS and REST AREA AVAILABLE at TFC.
TOURIST FACILITATION & INFORMATION CENTRE, PROVIDING VISITORS TO A LOCATION WITH INFORMATION ON THE AREA'S ATTRACTIONS, LODGINGS, MAPS, AND OTHER ITEMS RELEVANT TO TOURISM.
06/09/2024
سیاحتی مقامات سے متعلق تازہ ترین معلومات :: 06 ستمبر 2024
05/09/2024
لیبرڈیپارٹمنٹ نے کم از کم تنخواہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔.. .
اگر کسی کو کم اجرت ملتی ہے تو وہ شکایت کس سے کرے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
05/09/2024
Khyber Pakhtunkhwa Tourism Updates - 05 September, 2024
Tourist Facilitation Hub Khyber Pakhtunkhwa 24/7 Helpline 📞 1422.
04/09/2024
خیبرپختونخوا کے فنکاروں کیلئے اچھی خبر
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی خصوصی ہدایات پر فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا آغاز
پشاور: فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا اجراء کر رہے ہیں، مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب
پشاور: فنڈ سے صوبے کے مستحق فنکار مستفید ہوسکیں گے، مشیر ثقافت زاہد چن زیب
پشاور: فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے، مشیر ثقافت زاہد چن زیب
پشاور: انڈونمنٹ فنڈ کا مقصد فنکاروں کی صحت اور گھریلو ضروریات کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرنا ہے، مشیر ثقافت
پشاور: خیبرپختونخوا کے فنکار ہمارا قومی اثاثہ ہیں، مشیر سیاحت
پشاور: کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ہر قسم کی معاونت کرے گی، زاہد چن زیب
پشاور: انڈونمنٹ فنڈ حاصل کرنے کیلئے خیبرپختونخوا کا ڈومیسائل رکھنے والے فنکار مستفید ہوسکتے ہیں، مشیر ثقافت
پشاور: فنکار انڈونمنٹ فارم خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپلائی کرسکتے ہیں۔
نوٹ:
ضروری دستاویزات کا مکمل ہونا ضروری ہے۔ مندرجہ ذیل
ڈومیسائل
شناختی کارڈ کاپی
تعریفی اسناد
فارم اے اور بی (میڈیکل آفیسر سے تصدیق و دستخط کرانا ضروری ہے)
فارم سی ( معاشی امداد کا فارم): سوشل ویلفیئر آفیسر سے تصدیق کرانا ہوگا۔
04/09/2024
Travel Updates for tourists in Khyber Pakhtunkhwa - 04 September, 2024
Tourist Facilitation Hub Khyber Pakhtunkhwa 24/7 Helpline 📞 1422.
02/09/2024
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کے موسم اور روڈز کے حوالے سے تفصیلات :: 02 ستمبر 2024
کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
02/09/2024
الرٹ - 2 ستمبر سے 3 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا خدشہ جبکہ نشیبی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
سیاحوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
02/09/2024
Weather Advisory - Khyber Pakhtunkhwa to expect intermittent rain in hilly areas and thunderstorms in plain areas from 2-3 September. Tourists advised to take necessary precautions and avoid unnecessary travel.
02/09/2024
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کے موسم اور روڈز کے حوالے سے تفصیلات :: 02 ستمبر 2024
کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |