13/03/2026
Abbottabad Police
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Mirpur 1 Abbottabad, Government Organization, Abbottabad.
13/03/2026
Abbottabad Police
27/12/2025
خیبر پختونخوا پولیس میں کانسٹیبل BPS 07 کی حثیت سے شمولیت اختیار کرنے کا بہترین موقع، آن لائن اپلائی اور مزید تفصیلات کے لیے ETEA ویب سائٹ وزٹ کریں۔
14/11/2025
خسرہ اور روبیلا سے بچاو کی قومی مہم۔ 17 تا 29 نومبر 2025
تمام شہریوں خصوصا والدین سے گزارش ہے کہ وہ 17 تا 29 نومبر جاری خسرہ اور روبیلا مہم کے دوران محکمہ ہیلتھ کی ٹیمز کے ساتھ تعاون یقینی بناتے ہوئے اپنے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو خسرہ، روبیلا سے بچاو کی ویکسین لگوائیں اور پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔ شکریہ
Local Government & Rural Development Department Abbottabad
Chairman Haji Qaiser Ali Khan Jadoon
13/09/2025
05/09/2025
Chairman Haji Qaiser Ali Khan Jadoon
26/08/2025
23/08/2025
11/08/2025
ویلج کونسل میرپور 1 میں عملہ صفائی/خاکروب کی آسامیاں خالی ہیں. جنہیں پر کرنے کے لیے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے خواہشمند حضرات مورخہ 2025-08-22 سے پہلے اپنی
درخواستیں دفتری اوقات میں جمع کروائیں. شکریہ
05/08/2025
Chairman Haji Qaiser Ali Khan Jadoon