17/12/2025
ان شاء اللہ
جشنِ مولائے کائنات علیہ السلام
احبابِ گرامی ! یہ بزم بھرپور جوش و جذبہ اور مودّت کے نشے سے معمور جس عظیم شخصیت کی سرپرستی میں منعقد ہو گی وہ قرآت کے شعبے میں وقیع مقام رکھتے ہیں جو اپنے شعبے کا فخر بھی ہیں اور اس وراثت کے امین بھی جو انہیں اپنے کریم اجداد سے نصیب ہوئی ہے، آئیے قبلہ سید خالد حمید کاظمی الازہری کی سرپرستی میں اس بزم میں شامل ہو جائیے💚

06/01/2025
10/09/2023