Art of Nature AON

Art of Nature AON

Share

Nature

14/09/2022

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔؟؟

05/07/2022

* تاریخ خاندان عباسیہ شمالی پاکستان (مری، ہزارہ و کشمیر) *

ڈھونڈ عباسی (جسے Dhúnd Abbasi بھی لکھا جاتا ہے؛ اردو: ڈھونڈ عباسی) شمالی پاکستان میں آباد خاندان عباسیہ کا ایک ذیلی قبیلہ ہے۔ عباسی خاندان کے جدامجد حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے چچا سیدنا عباس ابن عبدالمطلب رضي الله تعالي عنه ہیں اور آپکی اولاد کو "عباسی" کہا جاتا ہے۔ اسی خاندان عباسیہ نے عالم اسلام کی عظیم الشان سلطنت خلافت عباسیہ کی بنیاد رکھی جو 748ء سے 1258ء تک قریبا 510 سال تک قائم رہی جسکی حدود سندھ، پاکستان سے لیکر بشمول عرب ممالک، براعظم افریقہ کے آخری ملک مراکش تک پھیلی ہوئی تھی۔ عباسی خاندان نے قریبا 510 سال تک بغداد، عراق سے دنیا کے ایک وسیع و عریض رقبے پر خلافت کی ہے اور اس دور خلافت کو عالم اسلام کا سنہری دور خلافت کہا جاتا ہے۔ شمالی پاکستان میں آباد خاندان عباسیہ کا ڈھونڈ عباسی قبیلہ بنیادی طور پر ضلع ایبٹ آباد اور تحصیل مری، اور اسکے ساتھ ساتھ تحصیل کہوٹہ اور صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں آباد ہیں۔ یہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع ہری پور اور مانسہرہ میں بھی پائے جاتے ہیں۔ ایبٹ آباد اور مری کے علاوہ آزاد کشمیر کے ضلع باغ اور ضلع مظفرآباد میں ڈھونڈ عباسیوں کی بڑی آبادی آباد ہے۔[1][2] یہ قبیلہ پہاڑی-پوٹھواری کی ڈھونڈی-کڑلالی پہاڑی بولی بولتا ہے۔[3] لفظ "ڈھونڈ" ایک اعزازی نام تھا جو ان کے آباؤ اجداد میں سے ایک کو دیا گیا تھا۔

ان کے آباؤ اجداد غیاث الدین ضراب شاہ جنہیں سردار ضراب خان عباسی (998ء - 1070ء) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، غزنی سلطنت کے سلطان محمود غزنوی کے دور میں ہرات، غزنی افغانستان میں مسلح افواج کے گورنر جنرل اور کمانڈر تھے۔ وہ 1020ء میں محمود غزنوی کے ساتھ عباسی خلیفہ القادر باللہ (990ء سے 1031ء) کے دور خلافت میں اپنی جنگی مہم میں برصغیر آیا اور ریاست کشمیر پر حملہ کیا۔ جب ضراب خان اپنی فوج کے ساتھ کشمیر پہنچا تو کشمیر کا بادشاہ سالانہ جزیہ ادا کرنے پر راضی ہوا اور اپنی بیٹی کی شادی بھی عباسی آرمی چیف سردار ضراب خان عباسی سے کر دی۔ اس نے کشمیر کے بادشاہ سے بڑی دولت اور زمینیں حاصل کیں اور عباسی خاندان کے سفیر کے طور پر ریاست کشمیر میں ہی آباد ہو گئے۔ ان کی قبر ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں درانکوٹ میں ہے۔ سردار ضراب خان، طائف شاہ کا بیٹا تھا جو 974 سے 991 عیسوی تک حکومت کرنے والے عباسی خلیفہ الطائع لی امر اللہ کے دور میں خراسان میں ایک عباسی کمانڈر تھا۔ بعد میں اس نے خراسان میں سبگتیگین (محمود غزنوی کے والد) کے لشکر میں شمولیت اختیار کی۔

غیاث الدین ضراب شاہ المعروف سردار ضراب خان عباسی کا ایک ہی بیٹا تھا جس کا نام غئی محمد اکبر تھا جسے سردار اکبر غئی خان عباسی بھی کہا جاتا ہے جس کی قبر بھی درانکوٹ، کہوٹہ میں ان کے والد کی قبر کے ساتھ ہے۔ سردار اکبر غئی خان عباسی کے پانچ بیٹے تھے جن کے نام کنور خان (کہوندر خان)، سردار خان (سراڑہ خان)، سالم خان، ثناء ولی خان (تناولی خان) اور مولم خان تھے جن سے ان کی نسل پھیلتی ہے۔ وہ ڈھونڈ عباسی، جسکم عباسی، گہیال عباسی، سراڑہ عباسی اور تنولی عباسی قبائل کے جد امجد تھے۔ کنور خان المعروف کہوندر خان کے تین بیٹے تھے جن کا نام فرادم خان، بہادر خان اور کالو خان (کالو رائے خان) تھا۔ فرادم خان جنکی اولاد راجوری، ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں آباد تھی اور بہادر خان جس کی نسل کثیر، ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں پھیلی ہوئی تھی۔ کالو خان (1083ء تا 1150ء) مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے سے جھلہاڑی، پلندری پونچھ ، اب آزاد کشمیر چلا گیا، اس نے کشمیری بادشاہ راجہ رستم رائے کی بیٹی سے شادی کی اور اس کا جانشین بنا۔ اسے "رائے" کا خطاب ملا تو کالو خان کا نام کالو رائے خان ہو گیا۔ دوسرا حوالہ کہتا ہے کہ اس نے کشمیر کے راجہ دھنی رائے کی بیٹی سے شادی کی۔ مری، ہزارہ اور آزاد کشمیر کے ڈھونڈ عباسی، جسکم عباسی اور گیہال عباسی قبائل اپنے خاندان کی جڑیں کالو رائے خان (کالو خان) سے واپس کرتے ہیں۔ کالو خان کے بیٹے کا نام قدرت اللہ خان المعروف قوند خان تھا اور قدرت اللہ خان کا بیٹا نیک محمد خان المعروف نکودر خان ہوا اور نیک محمد خان کا دلیل محمد خان تھا اور دلیل محمد خان کا راسب خان تھا۔ راسب خان کے دو بیٹے تھے جن کے نام شاہ ولی خان عباسی المعروف ڈھونڈ خان اور باغ ولی خان عباسی المعروف بھاگ خان تھے۔ مری، ہزارہ ڈویژن اور آزاد کشمیر کے ڈھونڈ عباسی اپنی جڑیں شاہ ولی خان عباسی (ڈھونڈ خان) سے واپس کرتے ہیں جب کہ آزاد کشمیر اور کہوٹہ کے گیہال اور جسکم عباسی اپنی جڑیں باغ ولی خان عباسی (بھاگ خان) سے واپس کرتے ہیں۔ یہ واقعہ 1836 عیسوی میں فارسی میں لکھی جانے والی مشہور تاریخ کی کتاب ضراب خان عباسی کے خاندانی شجرہ کے ساتھ مراۃ السلاطین جلد اول میں درج ہے۔ نیز خاندانی شجرہ نسب کے ساتھ ڈھونڈ عباسیوں کی مکمل تاریخ انساب ظفرآباد جونپور اعظم گڑھ ہند سن اشاعت 1800ء اور عباسیان ہند 1819ء میں مفتی نجم الدین ثمرقندی کی تحریر کردہ میں بیان ہیں۔ نیز بہت سے تاریخی حوالہ جات ڈھونڈ عباسیوں کے بارے میں 16ویں اور 17ویں صدی میں لکھی گئی کشمیر کی تاریخ کی پرانی کتابوں میں لکھے گئے ہیں۔

لفظ "ڈھونڈ" ایک اعزازی نام تھا جو ان کے جد امجد حضرت شاہ ولی خان عباسی (ء1192 - 1258ء) کو دیا گیا تھا، جسے ان کے روحانی شیخ حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی نے ڈھونڈ خان کے نام سے پکارا ۔ واقعہ یوں درج ہے کہ آپ اپنے پیر و مرشد سے بچھڑ گئے تھے اور کافی تلاش بسیار کیبعد آپکو تلاش کیا گیا، اس وجہ سے آپ ڈھونڈ خان کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ حضرت سردار شاہ ولی خان عباسی بھی صوفی بزرگ تھے۔ شاہ ولی خان کے بیٹے کا نام سردار حسن خان تھا جسکی قبر جھلہاڑ، پلندری آزاد کشمیر میں ملتی ہے۔ انکی اولاد میں اولیاء و صوفیاء کثرت سے پیدا ہوئے ہیں۔ حضرت شاہ ولی خان عباسی کے بھائی کا نام باغ ولی خان تھا جو کہ جسکم اور گیہال عباسیوں جو کہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے ساتھ آزاد کشمیر کے پونچھ اور باغ اضلاع میں رہتے ہیں انکے جدامجد ہیں۔ انکی اولاد غیاث الدین ضراب شاہ کے فرزند اکبر غئی خان کی نسبت خود کو گیہال کہتی ہے جبکہ باغ ولی خان کے بیٹے کا نام جسکمب خان ملتا ہے جسکی نسبت اسکی چند زریات اس نام سے مشہور ہوئی جو کہ کہوٹہ کے گردونواح میں آباد ہیں۔

ڈھونڈ عباسی قبیلے کی مشہور شخصیات میں سے ایک پیر نعمت شاہ عباسی المعروف دائمت بابا ہیں، جنہیں مقامی پہاڑی زبان میں دادا ڈھمٹ خان عباسی (1295ء - 1370ء) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پیر نعمت شاہ عباسی ایک ولی کامل گزرے ہیں اور ان کا مزار دناہ، گھوڑا گلی، مری میں ہے۔ چودھویں صدی کے وسط میں وہ کشمیر کے خطہ پونچھ سے مری کی پہاڑیوں میں آباد ہوئے۔ وہ مری کی پہاڑیوں سے ملحقہ خطہ ہزارہ اور تحصیل دھیرکوٹ، ضلع باغ کشمیر اور کشمیر کے ضلع مظفرآباد کے عباسی قبائل کے دادا ہیں۔ پیر نعمت شاہ کے پانچ بیٹے ہوئے جن میں پائندہ خان، بہادر خان، تاج محمد خان المعروف ٹوٹہ خان، چمن خان اور عبداللہ خان المعروف ٹپا خان شامل ہیں۔
پیر نعمت شاہ کے مشہور روحانی پوتوں میں پائندہ خان کی نسل سے پیر حضرت سردار عبدالرحمن خان عباسی (1406ء - 1480ء) ہیں جنہیں مقامی طور پر دادا رتن خان عباسی اور حضرت سردار قاسم خان عباسی (چاند خان عباسی) کے نام سے جانا جاتا ہے، جن کا مزار چمن کوٹ، تحصیل دھیرکوٹ آزاد کشمیر میں ہے۔ یہ دونوں بھائی سرکل بکوٹ ہزارہ، مری اور آزاد کشمیر کے رتنال اور چندال ڈھونڈ عباسی قبیلے کے آباؤ اجداد ہیں، ان کی اولاد مری، سرکل بکوٹ ہزارہ اور کشمیر میں آباد ہیں۔ حضرت عبدالرحمان عباسی کی اولاد میں چھٹی پشت پر پیر حافظ سراج الدین المعروف پیر ملک سورج اولیاء رح کا نام آتا ہے جو کہ خطہ کوہسار و پوٹھوہار کی عظیم روحانی شخصیت گزرے ہیں۔ انکا شمار حضرت سید شاہ عبداللطیف کاظمی المعروف حضرت بری امام سرکار رح کے خاص رفقاء و دوستوں میں ہوتا تھا۔ انکا مزار مری کے گاؤں پوٹھہ شریف میں واقع ہے

05/07/2022

میڈیکل سائنس کہتی ہے

Sexual In*******se

کے بعد کسی بھی Male (نر) کے تقریباً دو سو سے چار سو ملین کے قریب S***ms خارج ہوتے ہیں۔

اِن میں سے تقریباً آدھے تو نکلتے ہی دم توڑ جاتے ہیں

اور باقی کے تقریباً 2 سو ملین صحت مند S***ms کی O**m (بیضہ دانی) کی طرف زندگی حاصل کرنے کی ریس شروع ہو جاتی ہے۔

بظاہر کچھ انچ کی اِس نظر آنے والی ریس میں جہاں 2 سو ملین صحت مند S***ms نے حصہ لیا تھا، کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد محض 300 یا 500 ہی ایسے رہ جاتے ہیں جو ریس کو جاری رکھ پاتے ہیں، باقی سب اِس اعصاب شکن ریس کے راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔

ریس کے آخری راؤنڈ میں اُن 300 یا 500 میں سے بھی صرف ایک مضبوط ترین اور Fertilized S***m ہی ایسا ہوتا ہے جو O**m یعنی بیضہ دانی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے،

اور وہ ہیں آپ ......، جی ہاں آپ۔....۔!!

عزیز دوستو!

کیا آپ نے کبھی غور فرمایا ہے

کہ جب آپ اُس زندگی حاصل کرنے والی ریس کا حصہ تھے

تب نہ تو آپ کے ہاتھ تھے، نہ پاؤں، نہ آنکھیں تھیں اور نہ ہی جسم، اور سب سے بڑی بات بغیر کسی کی مدد اور سہارے کے پھر بھی آپ اُن دو چار سو ملین میں سے وہ ریس جیت گئے تھے۔

اور اب جبکہ آپ کے پاس خوبصورت زندگی کی صورت میں اُس ریس کی جیت کا Certificate موجود ہے،

تو اب آپ کیسے کسی میدان میں ہار مان سکتے ہو؟

ماشاء اللہ اب آپ ایک صحت جسم کے مالک ہو،

آپکے سامنے ایک مقصد ہے،

اُس مقصد کے پیچھے کچھ خواب ہیں۔

اُن خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے آپکو زندگی کی آخری سانس تک اور خون کے آخری قطرے تک ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے...!!

01/07/2022

interesting info to know
The Bunny Harvestman Spider 🕷
discovered in the Amazon rainforest in Ecuador, looks weirdly like a cartoon wolf or bunny rabbit. About the size of a human fingernail, the bunny harvestman may have a creepy appearance, but is in fact completely harmless, with no venom glands

16/05/2022

The Bride's Waterfall, Peru

11/05/2022

اسلام آباد اور لاہور کے ایوانوں اور مُقتدر اشرافیہ کو خبر ہو کہ...
پاکستان پیاسا ہونے جا رہا ہے۔۔چولستان پیاسا ہو چکا ھے، روہی پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ھے، مویشی اور پالتو جانور پیاس سے مررہے ہیں.

میڈیا کو اطلاع ہو کہ اگر اُسے عامر لیاقت اور دانیہ کے تنازع سے فُرصت مل گئی ہو تو خُدارا ایک نظر اِدھر بھی.
اس سے پہلے کہ کوئی بڑا انسانی المیہ جنم لے خُدارا اس مسئلے کی سنگینی کو محسوس کیجیے اور اپنے ارد گرد علاقوں اور چولستان کے لوگوں کو ہنگامی بُنیادوں پر پانی کا بندوبست کرنے کی فکر کیجئے۔۔ سندھ بھی پیاسا ہے ۔۔، مویشیوں اور پالتو جانوروں کو فی الفور ریسکیو کیجیے.۔۔ ان تک پہنچنے کی فکر کیجیے

انسانی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں، اب مزید ایک لمحے کی غفلت بھی کسی بڑے سانحے کا موجب بن سکتی ھے.
یہ انسانی زندگیوں کا معاملہ ھے.۔۔۔ آئے ڈیمز کا مطالبہ کریں ۔۔ درخت اور جنگل لگانے کا مطالبہ کریں ۔۔۔ ملک کو سر سبز بنائیں کہ یہاں بارشیں ہوں ۔۔اللہ کی رحمت برسے ۔۔۔ اور آئیے پانی بچا کر رکھنے کی عادت ڈالیں ۔۔۔


آج ایک”چیخ“ پاکستان کے پیاسے علاقے کے لوگوں کے لیے بھی لگائیں۔۔۔
اللہ پاکستان پر رحم کریں۔ آمین۔

10/05/2022

آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے ؟

یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی

یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتی یہ دوست آپکے لیے فاتحہ پڑھیں گے جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا مذاق اڑاتے ہیں۔۔

یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں

اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں قیامت قریب ہے

یہ افراتفری کا دور ہے یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا

اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے*
اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں۔

26/04/2022

CAUSES OF KIDNEY DISEASE:

1. Delaying going to a toilet Keeping your urine in your bladder for
too long is a bad idea. A full bladder can cause bladder damage.
The urine that stays in the bladder multiplies bacteria quickly.

Once the urine refluxes back to the ureter and kidneys, the toxic
substances can result in kidney infections, then urinary tract
infections, and then nephritis, and even uremia. When nature calls
– do it as soon as possible.

2. Eating too much salt,You should eat no more than 5.8 grams of
salt daily.

3. Eating too much meat. Too much protein in your diet is harmful
for your kidneys. Protein digestion produces ammonia – a toxin
that is very destructive to your kidneys. More meat equals more
kidney damage.

4. Drinking too much caffeine Caffeine is a component of many
sodas and soft drinks. It raises your blood pressure and your
kidneys start suffering. So you should cut down the amount of
coke you drink daily.

5. Not drinking water. Our kidneys should be hydrated properly to
perform their functions well.

If we don’t drink enough, the toxins
can start accumulating in the blood, as there isn’t enough fluid to
drain them through the kidneys. Drink more than 10 glasses of
water daily.

There is an easy way to check if you are drinking
enough water: look at the colour of your urine; the lighter the
colour, the better.

6. Late treatment . Treat all your health problems properly and
have your health checked regularly. Let's help ourselves...God will
protect you and your family from every disease this year.

(3) Avoid these Tablets, they are very
dangerous:

* D-cold
* Vicks Action-500
* Actified
* Coldarin
* Cosome
* Nice
* Nimulid
* Cetrizet-D

They contain Phenyl Propanol-Amide PPA. Which causes Strokes

Whenever you buy recharge
cards, don’t scratch with your nails, as it
contains Silver Nitro

Oxide coating and can cause skin cancer

Important Health Tips

Answer phone calls with the left ear.

Don't take your medicine with cold water..
.
Don't eat heavy meals after 5pm.

Drink more water in the morning, less at night

Best sleeping time is from 10pm to 4 am.

Don’t lie down immediately taking medicine or after meals.

When phone's battery is low to last bar, don't answer the
phone, bcos the radiation is 1000 times stronger.

Photos from Art of Nature AON's post 26/04/2022

خانہ کعبہ کے شادراون پر بھورے سنگ مرمر کے یہ ٹکڑے 'مصلى جبريل' کے نام سے مشہور ہیں۔ اس جگہ کو اس لئے نشان زد کیا گیا ہے کیونکہ یہ وہی مقدس مقام ہے جہاں جبرائیل (علیہ السلام) نے مسجد اقصیٰ کے معجزاتی سفر کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز ادا کرنے کا طریقہ سکھایا جبکہ اس جگہ کی حرمت کی وجہ سے امام کعبہ بھی اس جگہ کے عقب میں نماز باجماعت کا اہتمام کرتے ہیں۔....

17/04/2022

Ostrich carriage being stopped by the police for crossing speed limit. Los Angeles around 1930.

06/03/2022

The place in Iceland where the green fields, the yellow river, the black beach and the blue sea meet.

Photos from Art of Nature AON's post 06/03/2022

مفت کی دوائی
لیکن ہزاروں کا فائدہ
کپاس کے فصل میں ایک خود رو پودا ہوتا ہے ہم سندھی میں اسکو ((بھرٹ)) کہتے ہیں اردو زبان میں پتا نہیں کیا بولتے ہیں
اسے پھچاننے کی علامت یہ ہے کہ وہ کپڑوں کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں
ترکیب۔۔۔ان بھرٹوں کا آدھا کلو لیکر ایک کلو پانی میں گرم کریں جب پانی ایک پاء بچ جائے اتار کر محفوظ کر لیں
استعمال۔۔۔۔15 قطرے روزانہ ناشتے سے پھلے دھی کے ساتھ لیں
اللہ کے فضل سے بواسیر ،کتنی ہی خطرناک ہو بلکل ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔
درجنوں مریضوں پر آزمائی ہوئی ہے..

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad
0992

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00