Banda Said Khan Abbottabad

Directions

Banda Said Khan Abbottabad Banda Said Khan is a locality in Abbottabad District, Khyber Pakhtunkhwa and has an elevation of 1,076 metres.

Banda Said Khan is situated nearby to the localities Banda Bazdar and Nagakki.

اعلان فوتگی بانڈہ سید خان محلّہ نکّہ ۔سفیر خان ولد زیور خان مرحوم کا بیٹا رضا اِلٰہی سے وفات پا گیا ۔جنازہ 13 اکتوبر 202...
13/10/2026

اعلان فوتگی
بانڈہ سید خان محلّہ نکّہ ۔سفیر خان ولد زیور خان مرحوم کا بیٹا رضا اِلٰہی سے وفات پا گیا ۔جنازہ 13 اکتوبر 2026 کو دن 11 بجے مرکزی عید گاہ بانڈہ سید خان میں ادا کیا جائے گا ۔اللّٰہ پاک اہل خانہ كو صبر عطا فرمائے ۔اور صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین

اسلام آباد چئیرمین پریس کونسل آف پاکستان  ارشد جدون پر مبینہ حملے میں زخمی۔۔۔۔  بانڈہ سید خان ایبٹ آباد  سے تعلق رکھنے و...
29/09/2026

اسلام آباد چئیرمین پریس کونسل آف پاکستان ارشد جدون پر مبینہ حملے میں زخمی۔۔۔۔
بانڈہ سید خان ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے پریس کونسل آف پاکستان کے چئیرمین ارشد جدون پر ان کے آفس اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے اور انہیں تشویش ناک حالت میں پمز ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے




اعلان فوتگیبانڈہ سید خانریافت خان مرحوم کا بیٹاشاہد خان کا بھائی علی اسدوفات پا گیا ہے جن کی نماز جنازہ جمعراتدن گیارہ ب...
23/09/2026

اعلان فوتگی
بانڈہ سید خان
ریافت خان مرحوم کا بیٹا
شاہد خان کا بھائی علی اسد
وفات پا گیا ہے جن کی نماز جنازہ جمعرات
دن گیارہ بجے مرکزی عید گاہ
بانڈہ سید خان میں ادا کی جائے گئی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

احسن خان، فرزندِ سعید خان جدون، ساکن بانڈہ سید خان، نے پہلے COMSATS University Abbottabad سے BS Computer Science کی ڈگری...
16/09/2026

احسن خان، فرزندِ سعید خان جدون، ساکن بانڈہ سید خان، نے پہلے COMSATS University Abbottabad سے BS Computer Science کی ڈگری مکمل کی، اور اب University of the West of Scotland (UWS)، لندن، انگلینڈ سے Master’s in Computer Science کی ڈگری کامیابی سے مکمل کی ہے۔

اس شاندار تعلیمی کامیابی پر بانڈہ سید خان کی جانب سے احسن خان جدون کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🎓

یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے، آپ کے مستقبل کو روشن کرے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں نصیب فرمائے۔

حاجی صفدر خان جدون مرحوم گاؤں بانڈہ سید خان کی ایک نہایت معزز، باوقار اور قابلِ احترام سماجی شخصیت تھے۔ وہ اپنی دانائی، ...
05/09/2026

حاجی صفدر خان جدون مرحوم گاؤں بانڈہ سید خان کی ایک نہایت معزز، باوقار اور قابلِ احترام سماجی شخصیت تھے۔ وہ اپنی دانائی، دیانت داری، انصاف پسندی اور اعلیٰ اخلاق کی وجہ سے پورے علاقے میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔

حاجی صفدر خان جدون مرحوم ایک نہایت سمجھدار، بردبار اور باوقار انسان تھے۔ لوگ اپنے باہمی اختلافات اور تنازعات کے حل کے لیے ان سے رجوع کرتے تھے، کیونکہ وہ معاملات کو انتہائی انصاف، حکمت اور غیر جانبداری کے ساتھ حل کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ ان کے فیصلوں اور رائے پر لوگوں کو اعتماد تھا، اور وہ ہمیشہ حق، انصاف اور باہمی بھائی چارے کو مقدم رکھتے تھے۔

وہ نہ صرف گاؤں بانڈہ سید خان کی ایک اہم سماجی شخصیت تھے بلکہ سیاست اور عوامی معاملات میں بھی ایک نمایاں مقام رکھتے تھے۔ بطور سیاسی اور سماجی شخصیت، انہوں نے اپنے کردار، قیادت اور عوام کے ساتھ اچھے تعلقات کے ذریعے ایک منفرد عزت اور مقام حاصل کیا۔ ایک باوقار زمیندار ہونے کے باوجود ان کی شخصیت میں عاجزی، سخاوت اور لوگوں کی خدمت کا جذبہ نمایاں تھا۔

حاجی صفدر خان جدون مرحوم ہمیشہ اپنے خاندان، دوستوں، اہلِ علاقہ اور ضرورت مند افراد کے لیے خیرخواہی اور مدد کا جذبہ رکھتے تھے۔ ان کی گفتگو میں دانائی، شخصیت میں وقار اور معاملات میں انصاف نمایاں ہوتا تھا۔ یہی خوبیاں انہیں گاؤں اور علاقے کی دیگر شخصیات سے منفرد بناتی تھیں۔

اللہ پاک حاجی صفدر خان جدون مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

حاجی نجف خان جدون صاحب (مرحوم)، بانڈہ سید خاناللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی تمام منزلیں آسان فرمائے اور جنت ...
31/08/2026

حاجی نجف خان جدون صاحب (مرحوم)، بانڈہ سید خان

اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی تمام منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

29/08/2026

بانڈہ سید خان سے ایک قابلِ فخر نوجوان — احتشام جدون

بانڈہ سید خان سے تعلق رکھنے والے احتشام جدون، مرحوم الطاف خان جدون کے صاحبزادے ہیں۔

مرحوم الطاف خان جدون ایک بہادر، دلیر، خوش اخلاق اور بہترین انسان تھے۔ وہ اپنے علاقے اور لوگوں میں اپنی اچھی شخصیت اور کردار کی وجہ سے عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

آج ان کے صاحبزادے احتشام جدون اپنی محنت، ہنر اور مستقل مزاجی سے ایک منفرد مقام بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ وہ Metal Sculpture کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ان کا کام بتدریج پاکستان میں اپنی ایک پہچان بنا رہا ہے۔

احتشام جدون ان نوجوانوں میں سے ہیں جو صرف خواب دیکھنے پر اکتفا نہیں کرتے بلکہ محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی کامیابی اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ اگر انسان اپنے کام سے مخلص ہو اور ہمت نہ ہارے تو اللہ پاک اس کی محنت میں ضرور برکت عطا فرماتا ہے۔

یہ واقعی قابلِ فخر بات ہے کہ بانڈہ سید خان کے نوجوان مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں اور اپنے علاقے اور خاندان کا نام روشن کر رہے ہیں۔

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اور کامیابی ہمیشہ اُنہی کا مقدر بنتی ہے جو ہمت کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔

Ehtisham Jadoon, a proud resident of Banda Said Khan, is the son of the late Iltaf Khan Jadoon.

The late Iltaf Khan Jadoon was known as a brave, courageous, kind-hearted, and respectable person. He was admired by the people around him for his character, personality, and good nature. May Allah Almighty forgive him, grant him the highest ranks in Jannah, and bless him with Jannat-ul-Firdous. Ameen.

Today, his son Ehtisham Jadoon is making his own identity through hard work, talent, dedication, and perseverance. He is working in the field of Metal Sculpture, and his unique work is gradually gaining recognition and becoming well-known across Pakistan.

Ehtisham is a true example of a hardworking young man who did not simply dream of success but worked consistently to turn his dreams into reality. His journey shows that with determination, patience, talent, and sincere effort, Allah Almighty can open doors of success and create opportunities beyond expectations.

It is truly a proud moment for Banda Said Khan to see its young and talented people making their mark in different fields and bringing pride to their families and community.

اعلاناِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بانڈہ سید خان کے مشرف خان رضائے ال...
27/08/2026

اعلان

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بانڈہ سید خان کے مشرف خان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 3 بجے ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، تمام مراحلِ آخرت آسان فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

شیر دل خان عرف کاکی ولد ِ حاجی ارشاد خان جدون۔ یہ گاؤں بانڈہ سید خان کی معروف شخصیت ہیں۔ اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی وا...
25/08/2026

شیر دل خان عرف کاکی ولد ِ حاجی ارشاد خان جدون۔ یہ گاؤں بانڈہ سید خان کی معروف شخصیت ہیں۔ اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں۔ آمین۔

حاجی فضل داد خان سواتی مرحوم، سواتی قبیلے کی معزز شاخ جہانگیری سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ شریف خان سواتی کے فرزند اور علی خان...
25/08/2026

حاجی فضل داد خان سواتی مرحوم، سواتی قبیلے کی معزز شاخ جہانگیری سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ شریف خان سواتی کے فرزند اور علی خان سواتی کے پوتے تھے۔ آپ کے خاندان کی اصل جڑیں گلی باغ سے وابستہ تھیں، بعد ازاں خاندان نے بانڈہ سید خان، ایبٹ آباد کو اپنا آبائی مسکن بنایا۔

مرحوم ایک باوقار، شریف النفس، عزت دار اور اصول پسند شخصیت تھے۔ آپ نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ کوئٹہ میں کاروبار کرتے ہوئے گزارا اور خاندان و رشتہ داروں سے ہمیشہ مضبوط تعلق قائم رکھا۔

اللہ تعالیٰ حاجی فضل داد خان سواتی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

Address

Abbottabad
02010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banda Said Khan Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share