02/06/2026
Cantonment Board Abbottabad
To ensure pro-people and efficient local governance in cantts and effective defence land management.
02/06/2026
01/06/2026
To***co and ni****ne companies deliberately design their products to hook you.
Sugars, flavours, and cooling agents all mask the harshness of ni****ne so you inhale more, and get addicted faster.
But the grip of addiction can be broken. And the benefits are felt almost immediately:
⏱️ In 20 minutes, your heart rate drops
🫁 2–12 weeks, your lung function improves
❤️ In 1 year, heart disease risk is cut in half
Take the next step, break the addiction. Help is available 👉 bit.ly/4wIK34X
***coExposed ***coDay
CBA Best Efforts on Eid ul Adha
30/05/2026
🌙✨ اہلِ کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کا شکریہ ✨🌙
الحمدللہ! عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کا صفائی و آلائشوں کی محفوظ تلفی کا خصوصی آپریشن عوامی تعاون سے کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
ہم اپنے معزز رہائشیوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے آپریشن کے دوران بھرپور تعاون کیا اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے میں اپنا مثبت کردار ادا کیا۔ آپ کے تعاون کی بدولت قربانی کی آلائشوں کو بروقت جمع کرکے محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگایا گیا اور پورے کنٹونمنٹ علاقے کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا گیا۔
خصوصی خراجِ تحسین ہماری سینیٹیشن ٹیم، سپروائزرز اور تمام فیلڈ اسٹاف کے لیے جنہوں نے تین شفٹوں میں شب و روز محنت کرتے ہوئے عید کے تینوں دن اپنی خدمات سرانجام دیں اور علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے انتھک کوششیں کیں۔
🧴 علاقے کی صفائی اور عوامی صحت کے مزید تحفظ کے لیے جراثیم کش اسپرے (Disinfection) کا عمل آئندہ بھی جاری رہے گا۔
آئیے! اسی جذبے کے ساتھ اپنے شہر اور ماحول کو صاف، خوبصورت اور صحت مند رکھنے میں کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کا ساتھ دیتے رہیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ — یہی کامیابی ہماری مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
29/05/2026
🧹 Cleaning & Disinfection Drive Underway 🧴
The cleaning and disinfecting process has been started across various areas to ensure a clean, healthy, and safe environment for residents. CBA sanitation teams are actively engaged in washing, disinfecting, and improving public spaces as part of ongoing public health and cleanliness efforts.
We request all residents to cooperate with our teams and help keep the cantonment clean and hygienic.
28/05/2026
🐐✨ عیدالاضحیٰ آپریشن — دوسرا دن بھرپور انداز میں جاری ✨🐐
کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کی سینیٹیشن اور آپریشنل ٹیمیں عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر قربانی کی آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے لیے تمام علاقوں میں بھرپور انداز میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
علاقہ مکینوں سے گزارش ہے کہ صفائی کو یقینی بنانے کے لیے سی بی اے ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور آلائشوں کو مقررہ مقامات پر رکھیں۔
📞 کنٹرول روم: 0992-9310180
📱 واٹس ایپ: 0311-2405111
📲 شکایات اور معاونت کے لیے CBCARE موبائل ایپ استعمال کریں۔
آئیے مل کر اپنے شہر اور ماحول کو صاف، خوبصورت اور محفوظ بنائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abbottabad
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 16:30 |
| Tuesday | 08:30 - 16:30 |
| Wednesday | 08:30 - 16:30 |
| Thursday | 08:30 - 16:30 |
| Friday | 08:30 - 16:30 |
