انشاء اللہ شیر 🐅
PMLN UC BOI
پاکستان مسلم لیگ ن ۔۔بوئی🐅
میاں نوازشریف کے خلاف سازش میں شامل تمام مہرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں
👇
الحمدللہ نوازشریف کا صبر جیت رہا ہے 🙏✌️
ہم مسلم لیگ ن کے کارکن ہیں پارٹی کا ٹکٹ جس کا ہوگا اس کا ساتھ دیں گے اور دیتے رہنگے اور ہمیشہ کی طرح یونین کونسل بوئی میں ایک اچھا ریزلٹ دیں گے انشااللہ تعالیٰ ❤️✌️🐅
انشااللہ ایم-این-اے،
این اے (16) مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب ❤️🐅✌️
انشااللہ ایم-پی-اے، پی کے (42) سردار فرید خان صاحب انشااللہ تعالیٰ ❤️🐅✌️
ہمارا انتخاب کل بھی نواز شریف تھا۔
آج بھی نواز شریف ھے
اور آئندہ بھی نواز شریف ہی ہوگا ۔
انشاءاللہ۔🐅
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم مضبوط ترین ٹیم بن چکی ہے شیروں کو مبارکباد اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں، اپنی پارٹی کو اور میاں نواز شریف کے نظریے کو مضبوط بنائیں شکریہ❤️✊🐅
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Boi
Abbottabad
