Insaf Student Federation. ISF. Dakhan Paiser

Insaf Student Federation. ISF. Dakhan Paiser

Share

Pakistan Tehreek-e-Insaf
VC Dakhan Paiser Tehsil Lora District Abbottabad KPK

13/10/2025

کپتان عمران خان کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ منتخب۔

17/01/2025

اسلام وعلیکم
جناب ایم این اے خان صاحب اور ایم پی اے سردار خان صاحب 19جنوری بروز اتوار دن 2بجے بمقام میرا سیداں تشریف لا رہے ہیں
آپ کو خصوصی طور پہ شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
شکریہ
ائیں اور اپنے گاؤں کے مسائل اپنے اعلی قیادت کے ساتھ شیئر کریں۔۔۔
منجانب (وی سی دکھن پیسر)

22/11/2024
10/01/2024

‏سیاست بہت پیچھے رہ گئی اب عشق چل رہا ہے خان سے 🔥🔥 کچھ بھی ہو جائے دل نہ چھوڑنا عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پرغالب ہے اور جو وہ چاہتا ہے۔ اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ان شاءاللہ۔ ہمارا انتخاب کل بھی عمران خان تھا آج بھی عمران خان ہے
اور آئندہ بھی عمران خان ہی ہوگا 🇧🇫✌️💪
انشاءاللہ۔ 🇧🇫✌️

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Dakhan Paiser Tehsil Lora District Abbottabad
Abbottabad