JUI District Abbottabad
This is official page of JUIP abbottabad.
06/07/2025
28/06/2025
یاد دہانی برائے روانگی قافلہ ضلع ایبٹ آباد
بسلسلہ شعائرِ اسلام کانفرنس – بٹگرام
آج 29 جون 2025 بروزِ اتوار عظیم الشان شعائرِ اسلام کانفرنس بٹگرام میں شرکت کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
ضلع ایبٹ آباد کا قافلہ سرپرست جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا مفتی محمد زبیر صلاح صاحب دامت برکاتہم کی ہدایت کے مطابق ٹھیک دن 11:00 بجے دن قلندرآباد انٹرچینج سے روانہ ہو گا۔
تمام ذمہ داران ، کارکنان ، اور عاشقانِ دین سے گزارش ہے کہ بروقت 11:00 بجے قلندرآباد انٹرچینج پر پہنچ کر قافلے میں شریک ہوں اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
شرکت ہی شعور ہے – وقت کی پابندی ذمہ داری
27/06/2025
🌟 دل سے خوش آمدید 🌟
شعائرِ اسلام کانفرنس – 29 جون 2025 ، بٹگرام
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
اور معزز مہمانانِ گرامی کو
پُرعقیدت ، پُرجوش اور قلبی انداز میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ، ہمارا اعزاز اور کانفرنس کی زینت ہے۔
27/06/2025
🌿 دعوتِ بیداری
29 جون ، بٹگرام کا میدان پکار رہا ہے !
آئیے ! حق کی صف میں کھڑے ہوں ،
اسلامی نظام کے قیام کا عہد کریں۔
📍 شگئی گراؤنڈ، کوزہ بانڈہ بٹگرام
بروزِ اتوار 29 جون 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad
Abbottabad
22010
