21/05/2026
Ayub Medical College, Abbottabad
Ayub Medical College Establishment of Ayub Medical College in August 1978 added another feather in its cap. A class of 24 students was admitted in 1999.
Abbottabad, the capital city of Hazara division, is not only famous for its scenic beauty but also for some excellent professional and educational institutions like the Pakistan Military Academy, Army Burn Hall School and College, Abbottabad Public School and College, Pakistan International Public School and College, the Iqra Academy, etc. The historical opening of the first academic year was held
21/05/2026
ایوب میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن میں “میٹ دی چیئرمین” سیشن کا انعقاد
جلد ادارے میں سالانہ “Best Performance Awards” کا آغاز کیا جا رہا ہے۔چیرمین بی او جی پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل
ادارے کے ملازمین اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز ہمارے اصل اثاثہ ہیں اور ان کے لیے جو کچھ ممکن ہوا وہ ضرور کیا جائے گا تاکہ وہ بہترین ماحول میں خدمات انجام دیتے ہوئے ہمارے مریضوں کو اعلیٰ معیار کا علاج فراہم کر سکیں۔چیرمین بی او جی پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل
فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر ہیلتھ ورکرز کی مشکلات کو سمجھنا اور انہیں حل کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔چیرمین بی او جی پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل
تفصیلات کے مطابق ایوب میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے ادارے کی فیکلٹی، ٹی ایم اوز، ہاؤس آفیسرز اور ٹی آرز کے ساتھ “Meet the Chairman” کے عنوان سے ایک اہم اور جامع سیشن کا انعقاد کیا۔ سیشن کا مقصد نوجوان ڈاکٹرز، ٹرینیز اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے مسائل کو براہِ راست سننا ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کرنا اور ادارے میں ایک مثبت اور پروفیشنل ماحول کو فروغ دینا تھا۔
چیئرمین بی او جی پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے اس موقع پر اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا کہ ادارے میں سالانہ “Best Performance Awards” کا آغاز کیا جا رہا ہے جن میں Best Faculty، Best Trainee اور دیگر نمایاں کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو ایوارڈز دیے جائیں گے تاکہ بہترین کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ادارے میں Structured Training Programs بھی شروع کیے جائیں گے تاکہ نوجوان ڈاکٹرز اور ٹرینیز کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تربیت فراہم کی جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ ادارے میں نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں کا عمل بھی جاری ہے تاکہ مریضوں کو مزید بہتر اور بروقت طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ ادارے کے ملازمین اور ہیلتھ ورکرز ہمارے اصل اثاثہ ہیں اور ان کے لیے جو کچھ ممکن ہوا وہ ضرور کیا جائے گا تاکہ وہ بہترین ماحول میں خدمات انجام دیتے ہوئے مریضوں کو اعلیٰ معیار کا علاج فراہم کر سکیں۔
چیئرمین بی او جی نے ینگ ڈاکٹرز کے مسائل خود موقع پر سنے اور متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات بھی جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر ہیلتھ ورکرز کی مشکلات کو سمجھنا اور انہیں حل کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
اس موقع پر چیئرمین بی او جی نے “Time Management” اور “Occupational Burnout” جیسے اہم موضوعات پر خصوصی پریزنٹیشنز بھی دیں۔ انہوں نے کہا کہ Burnout ایک Occupational Hazard ہے جو پاکستانی ہیلتھ سیٹ اپ میں عام ہوتا جا رہا ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے ادارے اور ملازمین دونوں کو مشترکہ طور پر کردار ادا کرنا ہوگا۔
انہوں نے شرکاء کو Work-Life Balance بہتر بنانے Self-Care Practices اپنانے ذہنی دباؤ کم کرنے کی تلقین کی۔ ان کا کہنا تھا کہ روزمرہ کی چھوٹی مثبت عادات انسان کی ذہنی مضبوطی اور کارکردگی میں اضافہ کرتی ہیں۔
چیئرمین بی او جی نے تمام شرکاء پر زور دیا کہ وہ اپنی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے اس ہفتے کم از کم ایک نئی Self-Care Practice اپنانے کا عزم کریں تاکہ ایک صحت مند اور متوازن پیشہ ورانہ زندگی کو فروغ دیا جا سکے۔
اس موقع پر ڈین ایل آر ایچ پروفیسر صاحبزادہ محمود نور نے بھی How to Succeed in FCPS Part-2 Oral Examination کے حوالے سے ایک اہم اور معلوماتی پریزنٹیشن دی جس میں انہوں نے نوجوان ڈاکٹرز کو امتحانی تیاری اعتماد اور کامیابی کے مؤثر اصولوں سے آگاہ کیا۔
شرکاء نے سیشن کو انتہائی مفید، مثبت اور حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز نوجوان ڈاکٹرز کی رہنمائی اعتماد سازی اور پیشہ ورانہ ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
10/05/2026
Department of medical education at Ayub Medical College is proud to share report on successful implementation of Elective program for both national and international medical students since last 3 years (2023-2026).
This is a structured 4-6-weeks Undergraduate Elective Program' which is an inclusive platform for clinical learning.
Ayub medical college is one of the few public sector institutions in the country which has been offering this structured program since 2023.
This program enhances educational equity while raising AMC's national and international profile. It has free access for Ayubian and a sustainable fee model for other national & international students.
It aims to provide hands-on clinical exposure, research opportunities, and insight into healthcare delivery in a tertiary care teaching hospital. The elective is offered free of cost to Ayubian and fee-based for non-Ayubian and international students.
Prof. Dr. Sadia Habib
D.Director DME
Department of Medical Education,
Email: [email protected]
https://ayubmed.edu.pk/policies/
ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے زیرِ اہتمام “بنیان المرصوص” میں تاریخی فتح کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ایوب میڈیکل کالج میں واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کالج کے ڈین پروفیسر عرفان الدین خٹک، سینئر فیکلٹی ممبران، ہسپتال و کالج انتظامیہ، اور دیگر اسٹاف نے بینر اٹھا کر شرکت کی۔
شرکاء نے علمی میدان میں انتھک محنت سے ملکی استحکام اور ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ طلبا و طالبات کیلئے اس ۔موضوع پر ایک digital poster competition کا انعقاد کیا جائے گا.
تقریب میں قومی جذبے، اتحاد اور حب الوطنی کی ایک خوبصورت مثال دیکھنے کو ملی۔
OUR ATH OUR PRIDE
07/05/2026
04/05/2026
The Basic Surgical Skills Workshop was successfully conducted by Dr. Iltaf Safi in collaboration with Women Medical College on 23rd April 2026. The session focused on developing fundamental surgical competencies through guided, hands-on practice. Participants were trained in essential suturing techniques, adherence to sterile protocols within the operating theatre, and the correct handling and use of basic surgical instruments.
The workshop was attended by over 40 participants, including both undergraduate and postgraduate medical students, who actively engaged in the practical components. The event was efficiently facilitated by the Scalpel Team, ensuring a structured and productive learning environment throughout.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Ayub Medical College, Mansehra Road
Abbottabad
22010
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
