تعصب کی چادر اتار کر یہ الفاظ سن لیں ۔۔انسان خطا کا پتلا ھے عمران خا ن بھی انسان ھے اس نے سو غلطیاں کی ھونگی مگر عمران خان کی اس تقریر نے ھمیں تا حیات اسکو ووٹ و سپوٹ کرنے پر مجبور کر دیا۔۔۔
Team Qazi Osama Hashmi
pakistan will b a islamic state
نواجون رہنما قاضی اسامہ ھاشمی ایڈوکیٹ کی فخر ھزارہ ۔ایم۔پی۔اے گوھر نوآز خان آف کھلابٹ کیساتھ ملاقات۔
23/10/2022
قاضی اسامہ ھاشمی ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر بلال احمد عباسی کی معروف کرکٹر اور اپنے دوست سردار عمیر کے دعوت ولیمہ میں شرکت۔۔
28/03/2022
25/02/2022
پشاور میں رہنما تحریک جوانان پاکستان قاضی اسامہ ھاشمی کی صوبائ صدر عرفان عالم خان ..سینئیر صوبائ صدر ملک اورنگزیب خان اور دیگر زمہ دران کیساتھ تفصیلی ملا قات سیاسی معاملات اور مستقبل کی حکمت عملی صرف عوامی مفاد سے مشروط
23/02/2022
انشاءللہ چئیرمین حویلیاں اربن قاضی اسامہ ھاشمی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک نعیم اعوان کی اسلام آباد کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ خرم کے دوعوت ولیمہ میں شرکت۔۔۔
13/02/2022
قاضی اسامہ ھاشمی سابق تحصیل ناظم سردار ارسل پرویز ۔۔سیاسی۔و سماجی شخصیت فراز احمد تنولی اور اھلسنت کے مقامی رہنماٶں کے ھمراہ
08/02/2022
حلقے کی عوام کی خدمت اولین ترجیح ھے۔۔۔عوامی خدمت کیلئے ھر حد تک جائیں گے۔۔۔انشاءللہ ایک نئے اور سنھرے دور کا آغاز ھو گا قاضی اسامہ ھاشمی۔۔
06/02/2022
انشاءللہ ممبر تحصیل کونسل و چئیرمین حویلیاں سٹی1 قاضی اسامہ ھاشمی ۔۔ملک بلال احمد وقاص صراف اور فیصل بٹ کے ھمراہ۔۔۔
نوجوان رہنما قاضی اسامہ ھاشمی انشاءللہ ممبر تحصیل کونسل وچئیر مین حویلیاں سٹی۔۔۔
27/01/2022
کیسے کہہ دوں تھک گیا ہوں میں
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
قاضی اسامہ ھاشمی ۔۔۔۔ایم۔پی۔اے۔ مولانا مسرور نواز جھنگوی صاحب کے ھمراہ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Havelian
Abbottabad
