Binani Sports

Binani Sports

Share

Mohalla Qaziabad, Village Binani, Tehsil Lora, Distt Abbottabad

The newly-sanctioned projects include construction of roads between Niani and Pidrana, Binani-Darband, Panjoth-Sanghana, Panjoth-Lahal Mohallah, Binani-Plani Road in Nagri Totial Union Council and PCC Chargar Road in Tajwal union council and ananother road between Primary School Binani and Binani. The minister for local government ordered the authorities concerned to immediately start work on the roads and ensure their timely completion.

04/04/2026

ماڈرن کرکٹر محمد نعیم نے اوصامہ میر کو کہا🗣️

میں پاکستان نیشنل ٹیم میں کھیلنے کے لیے تیار ہوں اگر مجھے موقع ملا تو میں انڈیا کے باؤلرز کے خلاف اچھی بیٹنگ کر سکتا ہوں، چاہے وہ جسپریت بمراہ ہو یا ارشدیپ سنگھ میں ان دونوں کو مار سکتا ہوں 🫶🏻💚🫶🏻

10/07/2024

Sohaib maqsood insane hitting six sixes in an over Pakistan cricket have lost a diamond indeed

30/06/2024

ہائے رے ساؤتھ افریقہ تیری قسمت ۔۔۔۔۔
24 بال 26 رنز
بلکل کرکٹ ہمیشہ گرگٹ ک طرح رنگ بدلتا ہیں
Hard Luck Africa Better Of Luck Next Time

30/06/2024

Sports can be cruel sometimes 💔
Well Played team Sauth Africa in ICC T20 World Cup 2024.

30/06/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Danish Dani, Ch Muzamil Ch Muzamil

Drop a comment to welcome them to our community,

27/06/2024

YAAR YA TU GALAT BAT HA ?
آئی سی سی کا نیا قانون : سیمی فائنل میں اگر افغانستان اور ساوتھ افریقہ کے میچ کے دوران بارش ہوئی تو میچ اگلے دن کھیلا جائے گا
اگر انڈیا اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بارش ہوئی تو انڈیا بنا
کھیلے ہی فائنل میں انٹری مارے گا.

27/06/2024

لو بھائی بندہ پوری طرح جاگے بھی نہ اور پتہ چلے کہ بھائی صاحب میچ تو ختم ہو گیا

1992 میں پہلا سیمی فائنل کھیلنے والی جنوبی افریقہ کو آٹھ سیمی فائنل کھیلنے کے بعد بالاخر فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر بہت بہت مبارک باد

جنوبی افریقہ کے فائنل کھیلنے کی بے حد خوشی ہوئی لیکن یار افغانی بھائی کچھ زیادہ ہی جلدی کر گئے، افغانستان کی ٹیم بھی ورلڈ کپ کہ سیمی فائنل میں پہلی بار پہنچی تو ان کے ملک میں اس بات کو لے کر بہت جوش و خروش تھا اور سیمی فائنل کے لیے بڑی اسكرینوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا لیکن شائقین کرکٹ کے ارمانوں پر پانی پھر گیا خیر پھر بھی ہم افغانستان کے لیے یہی کہیں گے کہ ویلڈن افغانستان اپ بہت اچھا کھیلے، آپ نے نیوزی لینڈ، اسٹریلیا جیسی بڑی ٹیموں کو شکست دی اور سب کو یہ بتا دیا کہ افغانستان بھی بڑی ٹیم ہے افغانستان کی فتح کو اپ سیٹ نہ مانا جائے بلکہ تمام بڑی ٹیمیں افغانستان کے خلاف بھرپور تیاری کر کے میدان میں اتریں افغانستان کسی کو بھی روند سکتا ہے

اج دوسرا سیمی فائنل انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہے تو یار میرے لیے دونوں ایک جیسی ہیں بس تمنا یہ ہے کہ جنوبی افریقہ یہ ورلڈ کپ جیت کر چوکر کے لیبل کو پوری طرح اتار پھینکے اور ہاں 2011 ورلڈ کپ کے بعد سے بھارت پر بھی کچھ اسی لیبل کی باتیں کی جا رہی ہیں جہاں وہ سیمی فائنل تک تو پہنچتے ہیں لیکن شکست کھا جاتے ہیں

چلو اب دیکھتے ہیں فائنل میں جنوبی افریقہ کے مد مقابل کون اتا ہے ؟

ویلڈن جنوبی افریقہ ♥

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Abbottabad