11/04/2026
ایک دوسرے کے جہاز گرانے والے ممالک کے جہاز اکٹھے کھڑے دیکھ کر پوری دنیا حیران۔ جی ہاں روالپنڈی میں موجود نور خان ایئربیس پر عباس عراقچی اور جے ڈی وینس کا جہاز ایک ساتھ کھڑا دیکھا گیا۔۔ یہ منظر دیکھ کر انڈیا کے سوشل میڈیا پر ہندوستانیوں نے مودی سرکار کو گالیاں نکالنی شروع کر دی کیونکہ مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی فوج نے نور خان ائیر بیس اڑا دی تھی لیکن اب نور خان ایئربیس کا موجودہ منظر دکھ کر پورا انڈیا آگ بگولہ ہوگیا ہے اور اپنی ہی سرکار کو گرانے کی باتیں کر رہا ہے۔
پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ہم خاموش رہ کر بھی پوری دنیا میں شور مچا سکتے ہیں اور انڈیا شور مچا کر بھی پوری دنیا کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️
11/04/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks.
11/04/2026
لعنت یوتھیو 🖐️
جہاں ایران امریکہ ترکی مصر کے سفیر مذاکرات کرنے آہے وہاں چند سال پہلے تک شلواروں کے کھیت ہوتے تھے 🫵
10/04/2026
دورِ حاضر کا صلاح الدین ایوبی ✊❣️🇵🇰❣️
09/04/2026
امریکا اور ایران کا معاہدہ چین نے کروایا ہے مزاکرات چین کے دارالخلافہ اسلام آباد میں ہورہے ہیں 🤣
غلیظ ذہنیت 😡
08/04/2026
واہ شہباز تیری پرواز کو سلام ❣️🇵🇰❣️
08/04/2026
Team Pakistan for Peace 🕊️🇵🇰
Alhamdolillah
08/04/2026
یوتھیوں کو مبارک باد
انکی تکلیف کم کرنے کے لئیےآبنائے ہرمز سے جہاز گزر آیا
05/04/2026
تنقید کرو یا کچھ بھی 800روپے لیٹر بھی قبول ہے لیکن فتنہ الخوارج فتنہ الہندوستان اسر/ئیل کا ہمدرد قبول نہیں🖐️🖐️🖐️