Ahmedpur East

Ahmedpur East

Share

Welcome to our page
Enjoy with Ahmedpur East

29/10/2021

#تلاش #گمشدہ
اک لڑکی جسکا نام #رابعہ ولد #عبدلرشید ہے عمر تقریباً 15 سال جوکہ پرانا نادرہ بائی پاس (حمزہ ٹاؤن) احمد پور شرقیہ کے قریب سے 29/10/2021 کو 6 بجے شام کو گم ہوئی ہے زہنی توازن درست نہیں ہے اور سنائی بھی کم دیتا ہے اگر کسی کو ملے یا اس بارے کچھ پتہ ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03027713726
لڑکی کے والدین بہت پریشان ہیں ثواب کی نیت سے اسے شئیر کریں (شکریہ)

12/11/2020

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اپنا پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کریں گے۔۔
دورے میں انہوں نے چوک بٹھہ تا احمد پور روڈ پر سفر کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس طرز کے روڈ واشنگٹن میں بنانا چاہتے ہیں۔۔ اور واپسی پر انہیں سبزی منڈی اور غلہ منڈی کے اطراف کاوزٹ بھی کروایا جائے گا۔۔سب سے اہم بات کہ جوبائیڈن نے احمدپور کے اُن غیور منتخب نمائیدوں(MNA,s, MPAs)سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا جن کی انتھک کوششوں سے احمدپور آج اس مقام پہ یے ۔

12/12/2019

شکریہ میاں نجیب صاحب
شکریہ ملک خالد وارن صاحب
بستی لاڑاں موضع دائم والا کی عوام آپکی شکر گزار یے۔
آپ جن ایجنٹ کے زریعے ووٹ وصول کرتے ہیں اس بار اپنی کمپین میں انکو ساتھ ضرور لائیے گا

27/11/2019
Photos from Ahmedpur East's post 07/04/2018

چوک عباسیہ احمد پور پل کے اوپر ایک ٹرک فٹ پاتھ پر چڑھ گیا. کوئ جانی نقصان نہیں ہوا

Photos from Ahmedpur East's post 07/04/2018

پکی پلی احمدپور شرقیہ کے قریب رات 1:30 بجے یہ موٹر سائیکل ملی ہےِ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ جلد از جلد اسکے ورثاء مل جائیں
رابطہ نمبر 0622274255

11/01/2018
Want your business to be the top-listed Government Service in Ahmadpur East?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ahmadpur East