Jui آدم زئی

Jui آدم زئی

Share

ہر ظلم کے خلاف ، ہر ظالم کا مقابلہ ، ہر مظلوم کی حمایت ، ہر مظلوم کا ساتھ اولین ترجیح ہے 💕

10/08/2025

مولانا محمد امیر خان رحمہ اللہ آدم زئی اکوڑہ خٹک....... مولانا محمد امیر خان 16 اپریل 1923ء کو جناب رحیم اللہ کے ہاں آدم زئی میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول آدم زئی جبکہ مزید تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول اکوڑہ خٹک سے حاصل کی. ناظرہ قرآن گاوں کے مسجد کلاں میں مولانا حافظ پیاؤ الدین صاحب سے پڑھی جبکہ علوم دینیہ کے حصول کے لیے شیدو، بیکا صوابی، لاہور پنجاب کے مدرسہ رحمییہ اور دارالعلوم فتحییہ کے جلیل القدر اساتذہ سے پڑھی. 1944ء میں دارالعلوم دیوبند کا سفر کیا اور وہاں اکابر علماء کرام سے اپنی علمی پیاس بجھائی بٹوارہ کے موقع پر 1947ء میں واپس تشریف لائے اور 1948ء میں دارالعلوم حقانیہ سے سند فراغت حاصل کی اور پھر دارالعلوم حقانیہ میں درس تدریس کا آغاز کیا 1952ء میں پنجاب یونیورسٹی سے مولوی فاضل کیا اور اسی سال شیخ الحدیث حضرت مولانا سید بادشاہ گل بخاری رحمہ اللہ نے جامعہ اسلامیہ اکوڑہ خٹک میں بطور مدرس آپ کی تقرری کی لیکن دو سال کی تدریس کے بعد آپ کی تقرری بطور عربی اور اسلامیات ٹیچر ہوئی جو 1980ء تک جاری رہی 1980 سے 1982 تک آپ رحمہ اللہ ایک دفعہ پھر جامعہ اسلامیہ اکوڑہ خٹک میں مدرس مقرر ہوئے اس کے بعد تورڈھیر، مانکی اور شیدو کے مختلف مدارس میں درس تدریس کرتے رہے 1998ء میں اپنے گاؤں آدم زئی میں گھر کے قریب مسجد تعمیر کروائی اور یہی 2002ء تک آپ رحمہ اللہ درس تدریس کرتے رہے 5 جنوری 2003ء کو آپ رحمہ اللہ انتقال کر گئے اگلے دن 6 جنوری کو صبح 11 بجے آپ رحمہ اللہ کا جنازہ ادا کیا گیا آپ رحمہ اللہ کے فرزندان مولانا فیاض الرحمن اور دیگر حیات ہے. طالب دعا ننگ اسلاف مولانا سید مقسط علی شاہ بخاری مدیر اعلیٰ ماہنامہ المہربان دفتر دار التصنیف اکوڑہ خٹک
Copy

Photos from ‎Jui آدم زئی‎'s post 02/08/2025

جمعیت علماء اسلام تحصیل جہانگیرہ کے وفد کا مفتی محمود مرکز پشاور آمد
صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب کو سنیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کیا ۔

08/06/2025

جمعیتہ علماء اسلام تحصیل جھانگیرہ امیر سید معرفت شاہ کی طرف سے عید ملن پارٹی جس میں کثیر تعداد میں احبابِ جمعیت
نے شرکت کی سید معرفت شاہ نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا

21/03/2025
20/09/2024

❤️🔥🔥

15/09/2024

آج جمیعت علماء اسلام ویلج کونسل آدم زئ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وی سی علماء کرام ضلع نوشہرہ کے امیر و سیکرٹری اور تحصیل جہانگیرہ کے امیر و سیکرٹری صاحبان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔
منتخب ہونے والے نئے ضلع اور تحصیل کے امیران اور انکے سیکرٹری صاحبان کیلئے آج کا یہ تعارفی عشائیہ جمعیت علمائے اسلام ویلج کونسل آدم زئی نے خصوصی طور پر رکھی تھی تمام ساتھیوں کا اور ضلعی اور تحصیل ذمہ داران کا شرکت کرنے پر خصوصی شکریہ
JUI F Pakistan جمعیت طلباء اسلام ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

Photos from ‎Jui آدم زئی‎'s post 15/09/2024

آج جمیعت علماء اسلام ویلج کونسل آدم زئ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وی سی علماء کرام ضلع نوشہرہ کے امیر و سیکرٹری اور تحصیل جہانگیرہ کے امیر و سیکرٹری صاحبان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔
منتخب ہونے والے نئے ضلع اور تحصیل کے امیران اور انکے سیکرٹری صاحبان کیلئے آج کا یہ تعارفی عشائیہ جمعیت علمائے اسلام ویلج کونسل آدم زئی نے خصوصی طور پر رکھی تھی تمام ساتھیوں کا خصوصاً ضلعی اور تحصیل ذمہ داران کا شرکت کرنے پر خصوصی شکریہ ❤️❤️

15/09/2024

امام سیاست مغرب نماز کی امامت کررہے ہیں۔۔۔۔
چی د نیکوں سرہ گرزی نیکوں کار شی
چی د بدوں سرہ گرزی بد کردار شی ،،،،،،
اور چی مولا سرہ گرزی مونز گزار شی 🤣🤣

15/09/2024

اس سے قبل انگلی پر نچانا سنا تھا ، آج دیکھ بھی لیا😁
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب 🖤
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Maulana Fazl ur Rehman

15/09/2024

مولانا اِن پارلیمنٹ
ایک دنیا مولانا کے آگے پچھے ہے

15/09/2024

امام سیاست مغرب نماز کی امامت کررہے ہیں۔۔۔۔
ہم فضل الرحمان کو مولانا نہیں مانتے

لاللہ اکبر ✊💪
پی ٹی آئی کی پوری کی پوری لیڈرشپ مولانا کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھتے ہوئے۔

15/09/2024

سنگہ مولانا منے

Want your business to be the top-listed Government Service in Akora Khattak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Adamzai Nowshera
Akora Khattak
24040