18/04/2026
عوامی وزیراعلی مریم نوازشریف کا مری کی مال روڈ کا دورہ عوامی محبت کی ایک خوبصورت تصویر بن گیا۔
لوگ جوق در جوق صرف ایک جھلک دیکھنے کے لیے رک گئے اپنے محبوب رہنما کو اپنے درمیان پا کر خوشی سے سرشار نظر آئے۔
ہر طرف سے شہری ویڈیوز بناتے رہے، ہاتھ لہرا کر والہانہ استقبال کیا گیا اور فضا محبت و عقیدت کے جذبات سے گونجتی رہی۔
یہ عوامی اعتماد اور مضبوط رشتے کی واضح علامت ہے۔۔