26/10/2026
کرم ایجنسی جو کہ ابھی ضلع کرم سے جانا جاتا ہے سب سے قدیم ریسٹ ہاوس جو کہ تحصیل علی زئی میں واقع ہے ائے ریسٹ ہاوس انگریزوں کے دور حکومت میں قائم کیا گیا تھا سن 1905 میں لیکن پاکستان بننے کے بعد حالات خود دیکھوں یہاں قبائلی عوام کے فیصلے کی جاتی تھی اب ویران اور اور گرنے کے قریب پہنچ گیا ہے
ویڈیو آخر تک دیکھ کر قیمتی رائے کمنٹ میں دیاجائے۔