Shangla First
We are here to highlight local issues, empower communities, and ensure that every citizen has a say in shaping the future of our district. Shangla First
If you are a citizen who cares about Shangla, this is your space, your voice, your movement.
09/01/2025
پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبر پختونخوا کےعلاقے لوئر کرم میں گاڑیوں کے قافلہ پر فائرنگ کی مذمت ‼️
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فائرنگ میں زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود اور اہلکاروں کے لیئے صحتیابی کی دعا
کُرم ایجنسی سمیت صوبہ بھر میں امن و امان کا قیام خیبرپختونخواہ حکومت کی ذمہ داری ہے: بلاول بھٹو زرداری
کرم ایجنسی میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، اس پر کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوسکتا: بلاول بھٹو زرداری
شرپسند عناصر کے خلاف پوری قوم متحد ہے، انتہاپسندی و دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے پرعزم ہیں: بلاول بھٹو زرداری.
PSF
15/08/2024
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جنوبی وزیرستان میں 4 سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس اور مذمت کا اظہار۔
قوم کے محافظوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی اہلکاروں کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت۔
دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو زرداری
15/08/2024
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو نشانِ پاکستان سے نوازنے کی منظوری دے دی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Alpurai
