عارف والا/ شام کے وقت گھنٹوں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ۔
عارف والا/ لوڈ شیڈنگ سے شہر سمیت گاؤں بھی تاریکی میں ڈوبنے لگے۔
عارف والا/ ایک جانب مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے بعد منی لاک ڈاؤن کاروبار تباہ کر دیا تاجر رہنما۔
عارف والا/ اگر یہی صورتحال رھی تو مزدور طبقہ فاقہ کشی کا شکار ہو جائے گا تاجر رہنما۔
عارف والا/ حکومت نے کاروبار کو بھی جاری رکھنے کی پابندی عائد کر کے ظلم کیا ھے تاجر رہنما۔
Fixit Arifwala
Let's make our city great again �
عارفوالہ میں ہونے والے نیلی بار کلب کے الیکش اور اس کے نتائج کیا ظاہر کرتے ہیں ؟
سابقہ اور آئیندہ
MNA ۔ MPA
کے ساتھ صرف سلفیاں نہ بنائیں بلکہ اپنی بدحالی اور ان کی خوشحالی پر سوال اٹھائیں۔چمچے نہ بنیں دلیر بنیں۔
27/12/2023
کیا کہیں گے اس بارے میں
کیا یہ سب ٹھیک ہے
کیا ماضی تھا اور کیا حال ہے
آپ سب کے خیال میں عارفوالہ کا اگلا ایم پی اے کون ہو گا
عارف والا میں کھیتوں میں چھپ کر دو افراد #گدھا ذبح کرتے ہوئے گدھے سمیت پکڑے گئے پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
#ملزموں کے بیان کے مطابق 3 ماہ سے ذبح کر کے گدھدں کا گوشت #لاہور کے مختلف علاقوں کے بڑے بڑے #ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے ہیں
#لاہوریوں اور مزے لے کر کھاؤں مٹن بیف 🫏🐕 کڑاہی وی آئی پی ریسٹورنٹ میں 😘
07/12/2021
04/11/2021
💐♥️💐
19/10/2021
تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت بہت مبارک ہو
14/09/2021
عارف والا / چوک کمہارنوالا میں دو ٹرانسپورٹر گرپووں کی آپس میں فائرنگ دو افراد جاں بحق
عارف والا / جاں بحق افراد کی شناخت ساجد ولد شوکت اور مشتاق ولد شریف کے ناموں سے ہوئی جبکہ تیسرا شخص شہباز شدید زخمی ہے
عارف والا/ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پہ موجود
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Arifwala
