Louse AStore

Louse AStore

Share

LOUSE, also spelt Loas, is located near district headquarters of Astore. It is a small picturesque village of Astore District.

It is Famous for its Apple Orchards, Hydroelectric power station supplying power to most parts of Astore. It remained home to many doctors and learned people of Northern Areas Gilgit, Pakistan, includes Muhammad Ashraf Khan who established the Pakistan China border trade organization (NATCL) and Karakoram bank, Mehboob Ali khan Minster GB Government Khursheed Alam Chief Engineer WAPDA Director H

16/05/2026

لوس والو!
ایمانداری سے بتاؤ ووٹ کس کا!

19/08/2025

Beautiful Allah Wali Lake Astore❤️

02/07/2025

‏🌲 نلتر ویلی گلگت بلتستان کا سوئزرلینڈ

❄️‏گلگت آئے اور نلتر نہ گئے؟‏تو آپ نے گلگت کا اصل حسن نہیں دیکھا!‏

یہ وادی صرف چند کلومیٹر دور ہے

گلگت سٹی سے،‏پھر بھی اکثر لوگ اسے نظرانداز کر دیتے ہیں۔‏

جھیلیں، جنگلات، برف، چیئر لفٹ،‏اور سب سے بڑھ کر — سکون!‏

اگر گلگت بلتستان آئے ہیں،‏تو نلتر ویلی کا شکریہ ضرور ادا کیجیے —‏

یعنی وہاں جا کر اس کی خوبصورتی کا حصہ بنیے۔‏

یہ قدرتی جنت آپ کے انتظار میں ہے!‏

Naltar Velley GilGit 📍

01/07/2025

‏لاپتہ سیاح چلاس تک پہنچ گئے ہیں..

‏ٹوریسٹ پولیس نے یکجان ہوکر محنت سے لاپتا سیاحوں کا گینی پٹرول پمپ تک پہنچنے کی تصدیق کردی۔5:47پر گینی پٹرول پمپ کی سی سی فوٹیج ٹوریسٹ پولیس نے حاصل کرلی۔

01/07/2025

‏🛑 کہاں سوئی ہوئی ہے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت؟
‏کیا صرف سوشل میڈیا پر نوٹس لینے سے جانیں بچتی ہیں؟
‏آج پھر ندی نالوں میں تقیانی (طغیانی) اپنے عروج پر ہے —
‏اور نیچے پل کے نیچے چھوٹے چھوٹے بچے پانی میں نہا رہے ہیں…!!

‏کیا یہ کسی بڑے حادثے کی پیشگی تصویر نہیں؟
‏⛔ کہاں ہے دفعہ 144 کی پابندی؟
‏⛔ کہاں ہے وہ انتظامیہ جو سیزن کے آغاز پر بڑے بڑے دعوے کرتی ہے؟

‏🌊 ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔
‏لیکن نہ تو کوئی وارننگ سنائی دے رہی ہے،
‏نہ کوئی پولیس اہلکار موجود،
‏نہ کوئی حفاظتی بندش — بس ایک بےحسی کا عالم۔

‏📢 والدین سے بھی دردمند اپیل ہے:
‏اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان کو ان ندیوں میں نہانے سے روکیں!
‏بعد میں صرف افسوس اور الزام باقی رہ جاتے ہیں…!

‏🙏 انتظامیہ سے بھی برپور اپیل ہے:
‏اس سے پہلے کہ کوئی اور بچہ بہہ جائے — خدارا ہوش میں آئیں۔
‏فوری طور پر حفاظتی اقدامات کریں —

صرف زبانی نہیں، زمینی سطح پر۔

‏جانیں بچانا صرف عوام کی نہیں، ریاست کی بھی ذمہ داری ہے

27/06/2025

‏سیاحت کا خواب غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا..😢

سوات کے خوبصورت وادیوں میں آج جو سانحہ پیش آیا اس نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے پندرہ سیاحوں کا سیلابی پانی میں بہہ جانا صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک المناک حقیقت ہے جو ہماری انتظامی غفلت، بےحسی اور مجرمانہ لاپرواہی کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ وہ لوگ تھے جو قدرتی حسن کو دیکھنے لمحوں کو جینے اور خوشیاں بانٹنے یہاں آئے تھے… مگر واپسی میں ان کے مقدر میں فقط تاحیات خاموشی، آنسو اور کفِ افسوس رہا۔
افسوس کا مقام یہ ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کی وارننگ کے باوجود نہ ضلعی حکومت نے کوئی حفاظتی اقدامات کیے اور نہ ہی سیاحوں کو بروقت خبردار کیا گیا۔

جب سیلابی پانی نے انہیں گھیر لیا تو وہ پکار اٹھے۔ مدد مانگی، زندگی کی دہائیاں دیں مگر ریاستی مشینری کہیں نظر نہ آئی۔ نہ کوئی ریسکیو ٹیم پہنچی اور نہ کوئی ضلعی افسر۔
وہ ایک گھنٹے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہے اور آخرکار وہ ہار گئے۔
کیا ہم اتنے بےحس ہو چکے ہیں کہ انسانوں کی زندگیاں ٹھیکوں، کمیشنوں اور بجٹ کی فائلوں میں دفن ہو چکی ہیں؟
کیا سیاحت کے فروغ کا مطلب یہ ہے کہ سیاح غیر محفوظ راستوں پر بغیر کسی حکومتی رہنمائی کے چھوڑ دیے جائیں؟
یہ صرف بدانتظامی نہیں بلکہ ایک ایسا ریاستی جرم ہے جو کئی قیمتی جانوں کو نگل گیا۔ جب ریاست شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہو جائے تو سوالات اٹھتے ہیں اور اٹھنے چاہئیں۔
میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہوں۔ لیکن تعزیت کے ساتھ ہمیں یہ عزم بھی کرنا ہوگا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ ہم صرف حادثات پر افسوس نہ کریں بلکہ اس نظام کو جھنجھوڑ کر جگائیں، جو وقت پر آنکھیں بند کر لیتا ہے۔

Photos from Louse AStore's post 24/06/2025

D E O S A I Louse AStore

18/06/2025

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Want your business to be the top-listed Government Service in Astor?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Astor
22010