Rabnwaz Memorial Hospital 18 Hazari - Jhang

Rabnwaz Memorial Hospital 18 Hazari - Jhang

Share

Rabnawaz Memorial Hospital

21/03/2026
10/03/2026
10/03/2026
10/03/2026
21/02/2026

🌸 خوشخبری برائے خواتینِ 18 ہزاری 🌸
تجربہ کار لیڈی کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ اب آپ کے شہر میں

🩺
MBBS، MCPS
(ٹرینڈ گائنی اینڈ آبسٹیٹرکس)
سابق میڈیکل آفیسر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
سابق رجسٹرار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ
ویمن میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال 18 ہزاری

🌷 خواتین کے تمام مسائل کا مکمل اور بااعتماد علاج

ہماری خدمات:
✔ حمل کی مکمل دیکھ بھال (نارمل اور پیچیدہ کیسز)
✔ نارمل ڈیلیوری کی سہولت
✔ بانجھ پن کا علاج
✔ ماہواری کی خرابی اور پی سی او ایس کا علاج
✔ سفید پانی (لیکوریا) کا علاج
✔ فیملی پلاننگ رہنمائی
✔ کلر ڈوپلر الٹراساؤنڈ کی سہولت

🏥 24 گھنٹے ہسپتال سہولیات
✔ مکمل لیس آپریشن تھیٹر
✔ ایمرجنسی سروس
✔ جدید لیبارٹری
✔ فارمیسی سروس
✔ کارڈیک مانیٹر، آکسیجن، ECG وغیرہ
⚠ اہم پیغام
زچگی ایک حساس مرحلہ ہے۔ ماں اور بچے کی حفاظت کے لیے ڈیلیوری ہمیشہ مستند ہسپتال میں تجربہ کار ڈاکٹر کی نگرانی میں کروائیں۔ محفوظ ماحول اور ایمرجنسی سہولیات زندگی بچا سکتی ہیں۔
🕒 اوقات کار: بروز اتوار صبح 10 بجے تا سہہ پہر 4 بجے
📍 ربنواز میموریل (ڈاکٹر جعفر حسین ملک) ہسپتال بھکر روڈ، 18 ہزاری
📞 047-7645585
📞 03007699585
📞 03006501270
📌 تمام چیک اپس، ہر قسم کے آپریشنز اور علاج بااخلاق و تربیت یافتہ اسٹاف کی نگرانی میں کیے جاتے ہیں۔

🔷 ربنواز میموریل ہسپتال, "آپ کے اعتماد کا نام، آپ کے اپنے شہر میں!

https://www.facebook.com/share/1GPUoamRyv/


https://maps.app.goo.gl/Bhphb7HJ4aGtfLmMA


https://whatsapp.com/channel/0029VbB2f7K5Ui2WovInrN17

Photos from Rabnwaz Memorial Hospital 18 Hazari - Jhang's post 20/02/2026
Photos from Rabnwaz Memorial Hospital 18 Hazari - Jhang's post 20/02/2026

📢 ربنواز میموریل ہسپتال، 18 ہزاری میں کامیاب فری میڈیکل کیمپ 🩺
الحمدللہ! Rabnawaz Memorial Hospital میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔
اس کیمپ میں مریضوں کا مفت چیک اپ، فری الٹراساؤنڈ اور خصوصی مشاورت فراہم کی گئی۔
ہماری کوشش ہے کہ معیاری طبی سہولیات ہر فرد تک پہنچائی جائیں۔
آپ کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے۔
📍 مقام: بھکر روڈ، 18 ہزاری
📞 رابطہ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Atharan Hazari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bhakar Road Near Boys Elementary School
Atharan Hazari